Browsing Category
کھیل
کھیل
آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق مردوں میں بھارت اور خواتین میں آسٹریلیا کی ٹیم بدستور نمبر ون ہے۔ مردوں کی رینکنگ میں بھارت کی برتری کم ہو کر 13 پوائنٹس رہ گئی ہے, انگلینڈ دوسرے اور […]
عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
پاکستانی کرکٹر عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت وہ 2026 کے وٹالٹی بلاسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ واروکشائر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عثمان طارق بطور غیر ملکی کھلاڑی ’واروکشائر بیئرز‘ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ اس موقع پر عثمان طارق […]
پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کو 351 رنز کا ہدف
آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے زمبابوے کو جیت کیلئے 351 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے کی جانب سے دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں […]
پی ایس ایل 11: پی سی بی کا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق بابراعظم کو شاندار بیٹنگ اور بہترین قیادت کی بنیاد پر اس […]
پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
پی ایس ایل11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں ثقافتی رنگ بکھر گئے، گلوکاروں کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اُٹھے۔ قذافی سٹیڈیم میں ہونے والی اختتامی تقریب نے پی ایس ایل 11 کو یادگار بنا دیا، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود رہی۔ سابق کپتان ظہیر عباس اوروسیم اکرم پی ایس ایل ٹرافی […]
آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بینگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ایک اہم میچ اس وقت تنازع کا شکار ہو گیا جب رجت پاٹیدار کے آؤٹ ہونے پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ اس واقعے نے […]
تربت ‘ جشن بہاران کیچ فیسٹیول کے مقابلے اختتام پذیر
تربت30اپریل۔ جشنِ بہاران کیچ فیسٹیول 2026 کے تحت گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چاہسر میں جاری بوائز سائیڈ کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ امجد شہزاد تھے جنہوں نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کیے۔ اس موقع پر اسپورٹس آفیسر غفار یوسف، […]
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول سامنے آگیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان متوقع ون ڈے سیریز کے عارضی شیڈول کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جس کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم رواں سال مئی کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 30 مئی سے 5 جون کے درمیان کھیلے جانے […]
ایشین بیچ گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لئے
چین کے شہر سانیا میں ایشین بیچ گیمز میں پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لئے، ریسلنگ میں 2 سلور اور کبڈی میں برانز میڈل جیتا۔ ریسلنگ میں پاکستان کے اسد اللّٰہ نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا، 80 کے جی کلاس کے فائنل میں اسد اللّٰہ کو ایرانی پہلوان سے شکست […]
پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز سامنے آیا ہے جہاں پاکستان کے کم عمر کھلاڑی سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق شطرنج کے 11 سالہ پاکستانی کھلاڑی سعد جہانگیر منج نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے شطرنج کی دنیا میں ارینا انٹرنیشنل ماسٹر کا […]