Browsing Category
کھیل
کھیل
سٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر امریکی لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک بار پھر امریکی فٹبال لیگ ایم ایل ایس میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کا اعزاز برقرار رکھا ہے جبکہ ان کی سالانہ تنخواہ میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر میامی کے اسٹار کھلاڑی […]
آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور واضح ثبوت؟ اکشر پٹیل کی مشکوک حرکت زیر بحث
مسلسل تنازعات میں گھری آئی پی ایل میں ایک کے بعد ایک نیا تنازع جنم لے رہا ہے۔ابتدائی سیزن سے میچ فکسنگ اور کالے جادو سمیت کئی بڑے اسکینڈلز کی زد میں رہنے والی آئی پی ایل کے رواں سیزن میں بھی میچ فکسنگ کی بازگشت سنائی دیتی رہی ہے۔ چند روز قبل سن رائزرز […]
کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک
کوئٹہ میں ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت پہلی بار پرائیویٹ سطح پر دو روزہ انٹرنیشنل باکسنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں پاکستان کے نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ افغانستان اور تنزانیہ کے باکسرز نے بھی حصہ لیا۔ اس کے علاوہ ان مقابلوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کھلاڑی بھی شریک رہیں۔ […]
بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں ہرا کر نئی تاریخ رقم کردی
بنگلہ دیش نے پاکستان اپنی سر زمین پر پہلی بار ٹیسٹ ہرا کر تاریخ رقم کرنے کے ساتھ طویل فارمیٹ میں پاکستان کے خلاف فتوحات کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کر لی ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ڈھاکا کے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلا […]
ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کھیل کا اختتام، بنگلادیش کی پوزیشن مستحکم ہوگئی
بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف چوتھے روز کھیل کے اختتام پر پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔ ڈھاکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پہلے بارش کے باعث کھیل متاثر رہا اور پھر کم روشنی کی وجہ سے وقت سے پہلے ختم کردیا گیا۔ دن کے اختتام تک بنگلادیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے ہیں […]
پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کھیل کے تیسرے روز پاکستان ٹیم 386 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ میزبان ٹیم 27 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی، قومی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے اوپنر اذان اویس نے پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی۔ خراب روشنی کے باعث کھیل قبل از […]
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
وزیرِاعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف سیریز میں 3-0 سے کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ الحمدللہ، ٹیم کی شاندار کارکردگی […]
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے مقابلے میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم […]
فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ معروف گلوکارہ شکیرا نےاپنے نئےمیوزیکل پروجیکٹ کی جھلک شیئر کردی،جسے شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی بیلاروس کے ایتھلیٹس پر عائد پابندی ہٹانے کی سفارش
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بیلاروس کے ایتھلیٹس پر سے پابندی ہٹانے کی سفارش کردی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے والے بیلاروسی ایتھلیٹس کیلئے تمام پابندیاں ہٹادی جائیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق آئی او سی نے یوکرین جنگ کے باعث 2022 سے روسی […]