Browsing Category

کھیل

کھیل

سلہٹ ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش کو 156 رنز کی برتری حاصل

سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف 156 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنالیے۔ محمود حسن جوئے 52، مومن الحق 30 اور تنزید حسن 4 […]

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثناء کی قیادت میں منیبہ علی، گل فیروزہ، عائشہ ظفر، ارم جاوید، ایمان فاطمہ اور عالیہ ریاض شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں […]

مجھے یقین ہے ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، سیکرٹری جنرل فیفا

 فیفا کے سیکرٹری جنرل میٹیاس گرافسٹارم نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے ایران رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا باوجود اس کے کہ ویزہ مسائل اور حالیہ کشیدگی کے باعث ایران کی شرکت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ استنبول کے دورے کے دوران خبر رساں ادارے رائٹرز سے […]

باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا کے وفد کا دورۂ پاکستان

باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ فیبا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشیا ہیگوپ خاجیریان کی ڈی جی پی ایس بی محی الدین وانی سے ملاقات ہوئی۔ فیبا نے پاکستان میں باسکٹ بال کی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان میں باسکٹ بال کھیل کے فروغ اور […]

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اچھی تیاری کر رہے ہیں: مائیک ہیسن

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کےلیے اچھی تیاری کر رہے ہیں۔ لاہور میں وائٹ بال کیمپ کے دوران گفتگو میں ہیڈ کوچ نے کہا کہ کیمپ میں آج وارم اپ میچ کھیل رہے ہیں، یہاں نئے کھلاڑی آئے ہیں جن کے ساتھ وقت […]

پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے بنگلہ دیش کے 278 رنز کے جواب میں 21 رنز بنالیئے

پاکستان نے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش کے 278 رنز کے جواب میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 21 رنز بنا لیئے ہیں اور 257 رنز کا خسارہ باقی ہے۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت […]

بابر اعظم بنگلا دیش کیخلاف دوسرے میچ کیلئے دستیاب ہیں: سرفراز احمد

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم دوسرے میچ کے لیے دستیاب ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے سلہٹ میں شروع ہو گا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ سلہٹ میں […]

سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا۔ ڈیونز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لیگ کو سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن نے منظوری دے دی۔ رپورٹس کے مطابق لیگ میں حال ہی میں ریٹائر ہونے والے کرکٹرز شرکت کریں گے۔ چھ ٹیموں […]

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز کا اسلام آباد میں رنگارنگ آغاز

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز کا اسلام آباد میں رنگارنگ آغاز ہو گیا، ملک بھر سے خصوصی کھلاڑی ایونٹ میں شریک ہیں۔ چیئرپرسن سپیشل اولمپکس پاکستان رونق لاکھانی نے نیشنل گیمز کا افتتاح کیا اور کہا کہ بہترین کھلاڑیوں کو ورلڈ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع ملے گا، سپیشل کھلاڑیوں کو ہر ممکن […]

سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی

پہلی بار پاکستان کی دو خواتین نے انٹرنیشنل سیلنگ جج بننے کے لیے پہلا مرحلہ مکمل کر لیا۔ زویا اسد علی اور مہناز جمیل نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ سیلنگ کے انٹرنیشنل سیمینار میں شرکت کی اور سیمینار کے بعد دونوں پاکستانی سیلرز امتحان میں عمدہ نمبرز سے پاس ہوئیں۔ زویا اسد علی انٹرنیشنل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P