Browsing Category
کھیل
کھیل
پاک فضائیہ نے نیوی کو ہرا کر نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی
پاک فضائیہ نے 55ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرتے ہوئے 12 سال بعد ایک بار پھر قومی اعزاز حاصل کر لیا، فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں پاک فضائیہ نے پاکستان نیوی کو 1-3 سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز میں پاکستان نیوی نے پہلا سیٹ 16-25 […]
لیونل میسی انجری کا شکار، ورلڈکپ میں شرکت غیر یقینی
تفصیلات کے مطابق امریکی فٹبال لیگ کے ایک میچ میں انٹر میامی کی نمائندگی کرتے ہوئے میسی کو کھیل کے دوران تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہوں نے خود ہی متبادل کی درخواست کی اور میدان سے باہر چلے گئے۔ یہ واقعہ فلاڈلفیا یونین کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پیش آیا جہاں […]
امریکی ٹینس اسٹار ایما ناوارو نےاسٹراسبرگ ٹینس ٹائٹل جیت لیا
سٹراسبرگ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ایما ناوارو نےکینیڈا کی ٹاپ سیڈ وکٹوریہ مبوکو کو 0۔6، 7۔5 اور 2۔6سے ہرا کر کیریئر کا تیسرا اور رواں سال کا دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔کلے کورٹ پر ایما ناوارو کی یہ پہلی بڑی کامیابی ہے۔
رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی
معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی۔ کریم بینزیما کی طوافِ کعبہ کی ویڈیو پر رونالڈو کے ری پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ واضح رہے کہ سعودی لیگ میں آنے کے بعد رونالڈو روایتی سعودی لباس میں کئی بار نظر […]
اب اٹیکنگ کرکٹ کھیلتے ہیں، پریشر ہینڈل کرنے پر کام کر رہے ہیں: فاطمہ ثنا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ اب ہم اٹیکنگ کرکٹ کھیلتے ہیں، پریشر کیسے ہینڈل کرنا ہے اس پر کام کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ آئرلینڈ میں سہ ملکی سیریز اور ورلڈ کپ آ […]
پاکستان اگلے سال انگلینڈ میں صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گا
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹیسٹ میچ ایسے وقت میں شیڈول کیا گیا ہے جب انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی جاری ہوگی، انگلینڈ کے متعدد کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ چکے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان نے 2027 میں […]
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، ٹکٹس کی فروخت کا آج سے آغاز
شائقین آج دوپہر 3 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ خرید سکیں گے۔ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کے 16 کوریئر ایکسپریس سینٹرز پر فزیکل ٹکٹ دستیاب ہوں گے، لاہور میں آٹھ، راولپنڈی میں پانچ اور اسلام آباد میں تین ٹی سی ایس سینٹرز پر ٹکٹ فروخت کیے جائیں گے۔ شائقین کی […]
کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا
داماک کو 1-4 سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس کامیابی کے ساتھ النصر نے 86 پوائنٹس حاصل کیے اور اپنے روایتی حریف الہلال کو دو پوائنٹس کے فرق سے پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ النصر کا 2019 کے بعد پہلا سعودی پرو لیگ ٹائٹل ہے جبکہ رونالڈو کے لیے بھی سعودی […]
آسٹریلیا کیخلاف سیریز: رضوان کو ڈراپ کرکے نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان
اطلاعات کے مطابق آسڑیلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کوچ مائیک ہیسن اور کپتان شاہین شاہ آفریدی کے درمیان مشاورت کے بعد جس ٹیم کو منتخب کیا جارہا ہے، اس میں تجربے کار وکٹ کیپر سابق کپتان محمد رضوان کی شمولیت کا امکان کم ہے۔ ذرائع کے […]
سلہٹ ٹیسٹ بھی پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، جیت کیلئے 121 رنز درکار، تین وکٹیں باقی
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، عبداللّٰہ فضل 6 […]