Browsing Category
کھیل
کھیل
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا دوسرا مرحلہ، دونوں ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں۔ دونوں ٹیمیں کل پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی اور قذافی اسٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا […]
پیرس میں پی ایس جی کی چیمپئنز فٹبال لیگ میں جیت پر ہنگامہ، پولیس سے جھڑپیں، 400
پولیس اور شائقین میں شدید جھڑپیں ہوئیں، تقریباً چار سو افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ہنگامہ آرائی کے دوران سات پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، بس سٹاپ کو نقصان پہنچا، کئی موٹرسائیکلیں نذر آتش کر دی گئیں۔ مظاہرین نے فضا میں چھوڑنے والی آتش بازی سامنے کھڑے پولیس اہلکاروں پر چلادی، پولیس نے مظاہروں […]
فرنچ اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جوکووچ کا خواب ادھورا رہ گیا
سابق چیمپئن نوواک جوکووچ کی ریکارڈ 25واں گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق فرنچ اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں برازیلی نوجوان جوآو فونسیسہ نے نوواک جوکووچ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ اس شکست کے بعد 39 سالہ سرب کھلاڑی کا مارگریٹ کورٹ کے ریکارڈ کو عبور کرنے […]
ایشیاء انڈر 18 ہاکی کپ، پاکستان نے پہلے میچ میں چین کو ہرا دیا
انڈر 18 ایشیاء ہاکی کپ کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے چین کو 3 صفر سے ہرا دیا۔ جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔ میچ کے پہلے کوارٹر میں پاکستانی ٹیم نے 2 گول کیے۔ کھیل کے چھٹے منٹ میں محمد عثمان نے گول کر […]
پاکستان ٹیم آج 1 ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن جائیگی
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج ہو گا۔ سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج شام ساڑھے 4 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے، پاکستانی ٹیم ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔ پاکستانی ٹیم 1 ہزار ون ڈے […]
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجر کی پاکستان ٹیم کےڈریسنگ روم آمد
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجرکیتھرین وائٹ مین نے پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ کرتے ہوئے قومی سکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کیں۔ اس موقع پر کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور عید کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ آسٹریلوی ٹیم مینیجر نے پاکستان ٹیم کے کپتان […]
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
بھارت کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بمراہ کا آئی پی ایل 2026ء کا سیزن انتہائی مایوس کن رہا، ٹورنامنٹ میں بمراہ ہر وکٹ کے لیے 100 سے زائد رنز دینے والے پہلے باؤلر بن گئے، بمراہ […]
لیونل میسی انجری کا شکار، ورلڈکپ میں شرکت غیر یقینی
ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کی انجری سے متعلق خدشات نے فٹبال مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فٹبال لیگ کے ایک میچ میں انٹر میامی کی نمائندگی کرتے ہوئے میسی کو کھیل کے دوران تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہوں نے خود ہی متبادل کی درخواست […]
فیفا ورلڈ کپ سے قبل برازیل کی مشہور نمبر 10 جرسی پر نئی بحث چھڑ گئی
برازیل نیشنل فٹبال ٹیم کی تاریخی نمبر 10 جرسی ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے جہاں نیمار کے بعد اس مشہور نمبر کے نئے حقدار پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ونیسیئس جونیئر کی شاندار کارکردگی کے بعد شائقین اور فٹبال ماہرین کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا […]
مائیک ہیسن کا محمد رضوان کی کپتانی پر تبصرہ، ورلڈ کپ تیاریوں پر زور
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، تاہم ٹیم کو ابھی کئی شعبوں میں مزید بہتری کی ضرورت ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد انہیں محسوس […]