Browsing Category

کھیل

کھیل

15 سال کی عمر میں بھارت جیسی مضبوط ٹیم میں شامل سوریاونشی کےلیے بورڈ کا بڑا فیصلہ

بھارتی کرکٹ ٹیم میں 15 سالہ بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر ویبھو سوریا ونشی کو شامل کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں کرکٹ بورڈ نے ایک خصوصی فیصلہ کیا ہے  بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرکٹ بورڈ نے ویبھو سوریا ونشی کے والدین سے سری لنکا اور برطانیہ کے دوروں پر ساتھ […]

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے ہرادیا

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 138 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔  چوتھی اننگز میں نیوزی لینڈ کی جانب سے گلین فلپس 44 اور ڈیون کونوے 41 رنز بناکر […]

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے تاہم تکنیکی و انتظامی عملے کے کچھ ارکان کو امریکا نے ورلڈ کپ ویزے جاری نہیں کیے گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں وائٹ ہاؤس حکام نے کہا کہ ایران کی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ مقابلوں کےلیے امریکا میں داخلے کے […]

افغانستان کو شکست دیکر پاکستان مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

مالدیپ ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں کے تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔  مالے میں کھیلے جارہے اس ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے جہاں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے مات دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے پہلا گول عمر نواز نے […]

قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو پی سی بی میں اہم ذمےداریاں ملنے کا امکان

ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق کپتان اور کرکٹر یونس خان کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے اور انہیں قومی سلیکشن کمیٹی کاحصہ بھی بنائےجانے کا امکان ہے۔   ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کو پی سی بی کا ڈائریکٹر کرکٹ انٹرنیشنل کی ذمےداری دیے جانے کا امکان ہے […]

کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب

انڈر18ایشیا کپ میں بھارتیوں کو صدرایف آئی ایچ نے میڈلز پہنائے، صدرایف آئی ایچ طیب اکرام کا تعلق پاکستان سے ہے۔   طیب اکرام نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹرافی بھی پیش کی جب کہ بھارتی کھلاڑیوں نے طیب اکرام سےہاتھ بھی ملائے۔   واضح رہے اِس سے قبل ایشیاکپ کرکٹ میں بھارتیوں نے اے سی […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ادائیگی

پی ایچ ایف نے پرو لیگ کے لئے قومی ٹیم کی روانگی سے قبل تمام کھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی ایڈوانس میں کر دی ہے، اس رقم میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے ایف آئی ایچ ورلڈ کپ انعامی رقم اور ایڈوانس ڈیلی الاؤنس کی رقم بھی شامل ہے۔   پاکستان ہاکی فیڈریشن کے […]

لنکا پریمیئر لیگ میں کئی پاکستانی سٹارز بھی شامل

تفصیلات کے مطابق محمد نواز، محمد حارث، شاہنواز دھانی، عاکف جاوید اور محمد وسیم جونیئر کو ایل پی ایل کی مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے۔   گال گیلنٹس نے محمد نواز کو اوور سیز پلاٹینم کیٹیگری اور ابھرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عاکف جاوید کو گولڈ کیٹیگری میں منتخب کیا۔   گال […]

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں سہ پہر ساڑھے چار بجے ان ایکشن ہوں گی، دونوں ٹیموں نے خامیوں کو دور کرنے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔   واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی، قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد غازی غوری کا کہنا ہے پرفارمنس سے […]

ایشین بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ریسلرز نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیے

90 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے محمد عثمان لغاری نے غیرمعمولی کھیل پیش کرتے ہوئے گولڈ میڈل اور ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔   انہوں نے پورے ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے ابتدائی مقابلے میں میزبان ویتنام کے حریف کو شکست دی جس کے بعد منگولیا اور چین کے ریسلرز کو بھی ہرایا۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P