Browsing Category
کھیل
کھیل
بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی۔ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لوئس اسٹرن (ڈی ایل ایس) طریقہ کار کے تحت 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلا دیشی […]
فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
فیفا ورلڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کی شاندار رنگا رنگ پہلی افتتاحی تقریب جمعرات 11 جون کو میکسیکو سٹی میں میکسیکو اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے قبل پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگی۔ تاریخ میں پہلی بار امریکا، کینیڈا اور میکسیکو تین مختلف میزبان ممالک میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریبات […]
آئی سی سی کا فیصلہ، کرکٹ آسٹریلیا کا ویمنز شیڈول متاثر
آئی سی سی نے ویمنز چیمپئنز ٹرافی کو آئندہ برس جون کے بجائے فروری اور مارچ میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن کرکٹ سیزن کے شیڈول میں ردو بدل کر دیا ہے اور نیا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی ویمنز […]
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا منفرد آغاز، پہلی بار تین ممالک میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوں گی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز تاریخ میں پہلی بار تین مختلف میزبان ممالک میں منعقد ہونے والی باہم منسلک افتتاحی تقریبات سے ہوگا جو گزشتہ ورلڈ کپ ایڈیشنز کی روایتی واحد افتتاحی تقریب سے منفرد ہوگا۔ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا مشترکہ طور پر 48 ٹیموں پر مشتمل توسیع شدہ ورلڈ کپ کی میزبانی کر […]
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، صرف ایک پاکستانی کھلاڑی شامل
انگلینڈ کے ہیری بروک نے سابق کپتان جو روٹ سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی۔ بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ہیری بروک پہلے، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے اور جو […]
ایشین گیمز 2026 کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
جاری کردہ سکواڈ کے مطابق ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کریں گے جبکہ عبدالصمد کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ایشین گیمز 2026 جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک منعقد ہوں گے، مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے 24 ستمبر سے شروع ہوں گے جبکہ میڈلز کے […]
فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والوں میں پاکستانی نژاد فٹبالر بھی شامل
فیفا ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی بھی کھیل رہا ہے، جو ایک عرب ملک کی نمائندگی کرے گا۔ عراق کے اسکواڈ میں شامل زیڈان اقبال کی جڑیں پاکستان سے جڑی ہیں، مانچسٹر میں پیدا ہونیوالے زیڈان کے والد کا تعلق پاکستان جبکہ والدہ کا تعلق عراق سے ہے۔ فیفا قوانین کے مطابق زیڈان پاکستان، عراق […]
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچز غیر تسلی بخش قرار
بین الاقوامی کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے تیسرے ون ڈے کی پچز کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دونوں مقامات کو ایک ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔ یچ ریفریز […]
پاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی
ملک میں انٹرنیشنل ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کوشاں پی ایچ ایف حکام کو جنوبی کورین ہاکی فیڈریشن نے ٹیم بھجوانے کی تصدیق کردی ہے۔ جنوبی کوریا وہ پہلی ٹیم ہوگی جو 24 سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی سرگرمیاں بحال کرے گی، پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچز جولائی میں اسلام […]
آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور پاکستانی کپتان ثنا فاطمہ کا مصافحہ توجہ کا مرکز بن گیا
لندن میں آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو شوٹ ہوا جس میں آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا نے پاکستانی کپتان فاظمہ ثنا سے بھی ہاتھ ملایا جو توجہ کا مرکز بن گیا۔ واٹرلو برج پر اس تقریب کے مہمان خصوصی آئی سی سی […]