Browsing Category

کھیل

کھیل

فٹبال ورلڈکپ میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

فٹبال ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور میچز کے دوران اکثر گول ہونے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کھلاڑی آف سائیڈ تھا، جس سے اس ٹیم کے مداح مشتعل ہوجاتے ہیں۔ درحقیقت آف سائیڈ رول فٹبال کا ایسا قانون ہے جو اس کھیل کے دیوانے مداحوں کو بھی اکثر سمجھ نہیں آتا۔ […]

سری لنکا اےکے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر ہوگئی، لڑائی کی ویڈیو وائرل

دمبولا میں سری لنکا اےکے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آپے سے باہر ہوگئے۔ بھارتی بیٹر سوریا ونشی نے سری لنکن کھلاڑی وشین ہالامباگے کو دھکا دیا جس کے جواب میں سری لنکن کھلاڑی نے بھی سوریاونشی کو خود سے دور ہٹایا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں […]

فیفا ورلڈکپ: سینیگال اور ازبکستان کے بعد یوراگوئے ٹیم کی بھی امریکا میں تذلیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں یوراگوئے ٹیم کے سامان کی سڑک کنارے سراغ رساں کتوں کے ذریعے تلاشی کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا پہنچنے والی یوراگوئے کی ٹیم کو غیر معمولی سیکیورٹی جانچ کا سامنا کرنا پڑا جس کی ویڈیو سوشل […]

فیفا ورلڈ کپ: امریکا کا شاندار آغاز، پیراگوئے کو 1-4 سے ہرا دیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان ممالک میں شامل امریکا نے اپنے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیراگوئے کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی ہے۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں امریکی ٹیم نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے ہاف میں […]

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق

گڈانی کے ساحل پر فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اور آفیشل لوگو کی شاندار ریتیلی تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فنکار سمیر شوکت اور ان کی ٹیم نے ریت پر فٹبال ورلڈ کپ کی شاندار تصویر بنا کر دل جیت لیے، گڈانی کے ساحل پر ریت پر بنی تصاویر کے ذریعے فٹبال سے محبت کا […]

فیفا ورلڈ کپ، برازیل اپ سیٹ شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر

نيو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچ میں برازیل نے مراکش کے خلاف 1-1 سے ڈرا کھیل کر شکست سے بمشکل جان چھڑا لی۔ پانچ بار کی عالمی چیمپئن ٹیم کے لیے یہ مقابلہ خاصا مشکل ثابت ہوا تاہم وینیسیئس جونیئر کی شاندار انفرادی صلاحیت نے […]

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کا میچ آج کھیلا جائے گا۔ فاطمہ ثنا کی زیر قیادت گرین شرٹس مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنے کیلیے تیار ہیں۔ سنسنی خیز مقابلہ ایجبسٹن برمنگھم میں کھیلا جائے گا جہاں سعدیہ اقبال اور ندا ڈار سے عمدہ کارکردگی کی […]

فیفا ورلڈ کپ: امریکا کا شاندار آغاز، پیراگوئے کو 1-4 سے ہرا دیا

لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں امریکی ٹیم نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے ہاف میں تین گول اسکور کرکے حریف ٹیم پر اپنی برتری قائم کی۔   امریکا نے دوسرے ہاف میں بھی عمدہ کھیل کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک مزید گول کیا اور مجموعی برتری 4-0 تک […]

بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی

  انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے برازیل کی روایتی پیلی جرسی بھی پہن رکھی تھی اور ورلڈ کپ کے میچز لیاری سٹیڈیم میں بڑی اسکرین پر دیکھنے کی دعوت دی۔   بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ لیاری آئیں اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کو پھرپور انداز میں […]

صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی

یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر ان کی تقرری کا اعلان کردیا۔   34 سالہ عمر آرتان کو اس سال امریکا ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ریفری کی ذمہ داریاں انجام دینی تھیں، تاہم انہیں امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا تھا، وہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P