Browsing Category

کھیل

کھیل

گھانا: گول کیپر نے مبینہ طور پر مخالف کھلاڑی کو جان سے مار دیا، ویڈیو وائرل

گھانا میں فٹبال میچ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے کھیل سے وابستہ افراد کو غمزدہ کر دیا ہے ایک مقامی میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی مخالف ٹیم کے گول کیپر سے شدید ٹکر کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔ اس دل دہلا دینے والے حادثے نے شائقین کو ہلا […]

فیفا ورلڈکپ: گھانا کے شائق کی اسٹیڈیم میں مبینہ طور پر کالا جادو کرنے کی ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران گھانا کے ایک نامعلوم مداح نے غیر معمولی واقعے کے بعد عالمی توجہ حاصل کر لی۔ گروپ ایل کے میچ میں گھانا نے پاناما کو 0-1 سے شکست دی لیکن اصل بحث ایک عجیب لمحے پر شروع ہوئی۔ میچ کے دوران کیمروں نے ایک مداح کو دکھایا جو ایسے […]

میکسیکو میں ایک بطخ نے فٹبال ورلڈ کپ چرا لیا

میکسیکو فٹبال ورلڈ کپ  کے میزبان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں فٹبال کا جادو آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ مگر میکسیکو کے عوام کی توجہ فٹبال سے بھی زیادہ ایک اور شے نے کھینچ لی جو آج کل اسٹار فٹبالرز سے بھی زیادہ مشہور ہو چکی ہے۔ یہ ‘مرلن’ نامی ایک […]

برازیل کے میڈیا نے بھی لیاری میں فٹبال ورلڈ کپ کے جنون کا تذکرہ کر دیا

پاکستان کے مشہور علاقے لیاری میں فٹبال ورلڈ کپ کے جنون نے بین الاقوامی توجہ حاصل کر لی، جہاں برازیل کے میڈیا نے بھی لیاری کی منفرد فٹبال ثقافت اور شائقین کے جوش و خروش کو نمایاں انداز میں پیش کیا۔ رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری، جسے “منی برازیل” بھی کہا جاتا ہے، […]

کرسٹیانو رونالڈو کی افتتاحی میچ میں مایوس کن کارکردگی، پرتگال کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں پرتگال کے افتتاحی میچ کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو شدید تنقید کی زد میں آ گئے۔ جمہوریہ کانگو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں رونالڈو اپنی شاندار کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے جس کے بعد ماہرین اور شائقین کی جانب سے ان کی فارم اور قومی ٹیم میں کردار […]

فاطمہ ثناء نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار آل راؤنڈ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں فاطمہ ثناء کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے باجود پاکستان ٹیم کو دو وکٹوں سے شکست […]

فٹبال ورلڈ کپ: میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا

فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا، تینوں گول لیونل میسی نے کیے۔ ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر میسی نے 17ویں، 60 اور 76 ویں منٹ میں گول کیے، فٹبال ورلڈ کپ میں لیونل میسی پہلی مرتبہ ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ لیونل میسی فٹبال ورلڈ کپ […]

الجزائر کیخلاف گول کے بعد لیونل میسی کیوں رو پڑے؟

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی الجزائر کے خلاف فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے پہلے میچ میں گول کرنے کے بعد جذباتی ہو کر آنسوؤں سے رو پڑے، میسی نے اس میچ میں 3 گول کر کے اپنی ٹیم کو 0-3 سے کامیابی دلائی ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے میسی نے بتایا کہ میرے […]

فیفا ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکست، تیونس نے ہیڈ کوچ کی چھٹی کردی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنے پہلے میچ میں شکست کے بعد افریقی فٹبال ٹیم تیونس نے اپنے ہیڈ کوچ صابری لاموشی کو برطرف کردیا۔ میکسیکو میں کھیلے گئے گروپ ایف کے اس میچ میں اتوار کو سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دے دی تھی۔ تاہم اب برطانوی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے […]

فیفا ورلڈ کپ: زیدان اقبال کیساتھ پاکستانی شناخت بوٹس پر نمایاں ہو گی

فیفا ورلڈ کپ میں عراق کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر زیدان اقبال کے بوٹس پر پاکستان اور عراق کے جھنڈے نمایاں ہوں گے۔  فیفا ورلڈ کپ 2026 میں عراق اور ناروے کے درمیان میچ میں زیدان اقبال تاریخ رقم کرسکتے ہیں۔ میدان میں اترتے ہی زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P