Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان میں تیار کردہ فٹبال خلا میں پہنچ گیا
پاکستان میں تیار کردہ فٹبال خلا میں پہنچ گیا۔ فیفا ورلڈ کپ کیلئے سیالکوٹ میں تیار کیا گیا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فٹبال ٹریونڈا اب صرف فٹبال گراونڈز تک محدود نہیں رہا، امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کردی۔ خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں جدید فٹبال سے کھیلتے […]
دنیا کے بیشتر عظیم فٹبالرز کی جرسی کا نمبر 10 کیوں ہوتا ہے؟
اگر آپ فٹبال ورلڈکپ دیکھ رہے ہیں تو کیا اس بات پر غور کیا کہ بیشتر ٹیموں کے بہترین کھلاڑی (جیسے لیونل میسی، نیمار یا امپابے) 10 نمبر کی جرسی پہنتے ہیں۔ دیگر کھیلوں کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے جرسی نمبر کے برعکس فٹبال میں 10 نمبر کو ایک اعزاز اور احترام جیسی حیثیت […]
فیفا ورلڈکپ: صرف 10 دن میں کئی تاریخی ریکارڈز ٹوٹ گئے، مزید خطرے میں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کو شروع ہوئے ابھی صرف 10 دن گزرے ہیں لیکن ٹورنامنٹ پہلے ہی کئی یادگار ریکارڈز کا گواہ بن چکا ہے۔ دنیائے فٹبال کے مشہور اسٹارز لیونل میسی، کائلیان ایمباپے، ہیری کین اور ایرلنگ ہالینڈ نے اپنے ابتدائی میچوں میں شاندار کارکردگی دکھا کر نئی تاریخ رقم کرنے کی بنیاد رکھ […]
ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستانی جوڑی نے سیمی فائنل کے مقابلے میں ملائیشین جوڑی کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے ملائیشین جوڑی کو گیارہ آٹھ اور گیارہ پانچ سے شکست دی۔ واضح رہے کہ ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی […]
لارڈز سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ کی میزبانی واپس لینے کا امکان
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز پچ کی رپورٹ کے بعد ڈبلیو ٹی سی فائنل کی میزبانی بھی خدشات کا شکار ہوگئی۔ آئی سی سی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کی پچ کو غیر مطمئن ریٹنگ دی تھی، ڈبلیو ٹی سی فائنل کی میزبانی لارڈز […]
ایرانی فٹبال ٹیم کی میچ سے دو روز قبل امریکا آنے کی درخواست مسترد
امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کی میچ سے دو روز قبل امریکا آنے کی درخواست مسترد کردی۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن نے ایرانی ٹیم پر سفری پابندیاں لگانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فیفا میں شکایت درج کرائیں گے، پابندیوں کی وجہ سے ٹیم کی تیاریاں متاثر ہو رہی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے […]
فیفا ورلڈ کپ: نیمار کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف میچ میں واپسی، ہیڈکوچ کا بڑا اعلان
برازیل کے ہیڈ کوچ کارلو اینچلوتی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹار فارورڈ نیمار فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف گروپ سی کے آخری میچ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ 34 سالہ نیمار مئی کے وسط میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہونے کے بعد سے ٹیم سے باہر […]
ایران کا ورلڈ کپ منتظمین کیخلاف فیفا میں شکایت درج کرانے کا اعلان
ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم پر سفری پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں، جس کی فیفا میں شکایت درج کرائیں گے۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے کہا کہ ایونٹ منتظمین کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کی وجہ سے ٹیم کی تیاریاں متاثر ہو رہی ہیں۔ ترجمان ایران فٹبال فیڈریشن کا […]
رونالڈو کبھی میسی نہیں بن سکتا، کپتانی سے استعفیٰ دے کر باہر بیٹھے، سابق انگلش فٹبالر
فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے میچ میں پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھا سکے۔ ڈی آر کانگو کے خلاف کھیلے گئے اس میچ میں مقابلہ 1-1 سے برابر رہا جس کے بعد تمام تر تنقید کا رخ 41 سالہ کپتان کی جانب ہو گیا۔ میچ میں پرتگال نے […]
74 سال بعد بین الاقوامی ٹائٹل جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد، قومی ہیرو شہک دوست کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان
کوئٹہ(یو این اے )صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان بلوچستان مینا مجید بلوچ نے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کے ابھرتے ہوئے فٹبالرز کے لیے خصوصی انعامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے نوشکی سے تعلق رکھنے والے قومی فٹبال ہیرو شہک دوست کے لیے 20 لاکھ […]