Browsing Category
کھیل
کھیل
فیفا ورلڈ کپ 2026: مراکش کی ہیٹی کو 2 کے مقابلے 4 گول سے شکست
مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہیٹی کو 2 کے مقابلے 4 گول سے شکست دی۔ فیفا ورلڈ کپ میں گروپ C کا میچ مراکش اور ہیٹی کے درمیان اٹلانٹا سٹیڈیم میں کھیلا گیا، گروپ سی میں مراکش نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔ میچ میں ہیٹی […]
لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ تک کھیلنے پر خاموشی توڑ دی
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی آج اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ارجنٹینا کے شہر روزاریو میں پیدا ہونے والے عظیم فٹبالر نے اپنے کیریئر میں عالمی کپ، کوپا امریکا، اولمپک طلائی تمغے سمیت متعدد بڑے اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت […]
اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ آئی او سی نے فِٹ فار دی فیوچر اولمپک گرانٹ پروگرام کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بتایا کہ ایتھلیٹ کو گرانٹ کے حصول کے لیے […]
فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی دو راؤنڈز میں 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے ابتدائی دو راؤنڈز مکمل ہونے کے بعد پانچ ممالک کی ٹورنامنٹ سے رخصتی یقینی ہوگئی ہے۔ 48 ٹیموں پر مشتمل اس عالمی مقابلے میں گروپ مرحلے کے اختتام تک مجموعی طور پر 16 ٹیمیں باہر ہو جائیں گی جبکہ باقی ٹیمیں اگلے مرحلے میں جگہ بنائیں […]
پی سی بی کا کھلاڑیوں کو تربیت کیلیے امریکا بھیجنے کا منصوبہ، مائیک ہیسن نے تصدیق کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چند کرکٹرز کو خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت امریکا بھیجنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے تاکہ انہیں مختلف ماحول میں سیکھنے اور اپنی مہارتوں میں مزید نکھار لانے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔ اگرچہ اس منصوبے کی حتمی منظوری اور انتظامات ابھی مکمل نہیں ہوئے، تاہم […]
مسٹر بیسٹ نے رونالڈو کے ہمراہ کولیبریشن کا حیران کُن تجربہ شیئر کر دیا
معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ اپنی مشترکہ ویڈیو کی شوٹنگ کے تجربے پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ رونالڈو نے مجھے توقع سے کہیں زیادہ وقت دیا اور شوٹنگ کے بعد اپنے گھر بھی مدعو کیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مسٹر بیسٹ نے بتایا کہ […]
لیاری: پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کا بچہ بچہ رونالڈو اور میسی ہے!
پاکستان میں ویسے تو کرکٹ کو پسند کیا جاتا ہے مگر عالمی سطح پر سرفہرست کھیل فٹبال کے شیدائی بھی کم نہیں ہے۔ اگر بات کی جائے فٹبال کی تو آج کے دور میں ہر نوجوان رونالڈو اور میسی سے متاثر نظر آتا ہے اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا ایک علاقہ لیاری […]
ایرانی فٹبال ٹیم کا لاس اینجلس کے لاکر روم میں چھوڑا جذباتی خط منظرِ عام پر آ گیا
ایرانی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دوران بیلجیئم کے ساتھ میچ کے بعد اسٹیڈیم کے لاکر روم میں ہاتھ سے لکھا ہوا ایک جذباتی خط چھوڑ دیا تھا۔ ایران کی ٹیم نے میچ کے بعد اسٹیڈیم کے لاکر روم میں ہاتھ سے لکھا ایک جذباتی خط چھوڑا جو کہ اب سوشل میڈیا […]
فیفا ورلڈکپ: الجیریا کی شاندار واپسی، اردن کو 1-2 سے شکست
ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔ میچ کے آغاز میں اردن نے مضبوط دفاع کے ساتھ الجیریا کے حملوں کو کافی دیر تک روکے رکھا، تاہم 36 ویں منٹ میں ایک دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اردن کے نزار الرشدان نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ […]
دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست دے دی اور تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ 463 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 209 رنز پر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے […]