Browsing Category

کھیل

کھیل

پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی، قومی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی

کپتان عماد بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں نتائج حوصلہ افزا نہیں رہے، پوری قوم سے معذرت خواہ ہوں، آپ سب کے سپورٹ کا شکریہ، جو اب بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اور ہماری جدوجہد کو سمجھ رہے […]

فیفا ورلڈکپ: مسلم کھلاڑیوں کیلیے ’پلیئر آف دی میچ‘ ٹرافی میں بڑی تبدیلی کردی گئی

فیفا نے 2026 فیفا ورلڈکپ کے دوران مسلم کھلاڑیوں کے مذہبی عقائد اور ثقافتی حساسیت کا احترام کرتے ہوئے ’پلیئر آف دی میچ‘کی تقریب اور ٹرافی میں اہم تبدیلی متعارف کرا دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت منتخب کھلاڑیوں کے لیے شراب کی برانڈنگ کے بغیر بیک ڈراپ اور خصوصی ٹرافی پیش کی جارہی ہے۔ […]

بین اسٹوکس نے تاریخ رقم کر دی، منفرد اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے آل راؤنڈر بن گئے

انگلینڈ کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈر جیک کیلس کے بعد دوسرے عظیم ترین آل راؤنڈر بن گئے۔ اسٹوکس ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار سے زائد رنز اور 250 وکٹیں مکمل کرنے والے دنیا کے صرف دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل […]

فیفا ورلڈکپ: کیپ وردے نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی

کیپ وردے نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی پہلی ہی شرکت کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ گروپ ایچ کے اپنے آخری میچ میں سعودی عرب کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر رہنے کے باوجود کیپ وردے نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کیپ وردے نے […]

ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی سالانہ فیس میں اضافہ

ذرائع کے مطابق سالانہ فیس کے اضافے سے کئی ڈیپارٹمنٹس نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔، پی سی بی نے کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضے کی بھی کم از کم حد مقرر کر دی ہے۔   نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹل گریڈ ون ٹیم کے لیے فیس ڈیڑھ کروڑ سالانہ اور گریڈ ٹو گولڈ ٹیم کی سالانہ […]

ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید

جرمنی کے سابق کپتان، فٹبال لیجنڈ اور ورلڈ کپ فاتح فلپ لاہم نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور عالمی فٹبال کے انتظامی ادارے پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فٹبال میں شائقین اور کھلاڑیوں کے مفادات کے بجائے منافع کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ ایک اخباری کالم میں فلپ […]

فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار 3 مسلم ممالک اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈکپ کے مقابلے اپنے جوش و خروش سے جاری ہیں ۔ تمام ٹیمیں اگلے مرحلے میں پہنچنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ۔ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ 3 مسلم ممالک کی ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لئے کووالیفائی کر لیا ہے ۔

آل سندھ بلوچستان شہید ولید صالح بلوچ کرکٹ ٹورنامنٹ کی شاندار ٹرافی رونمائی تقریب

خضدار(آن لائن)نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام جھالاوان کمپلیکس ساروان کرکٹ گراو¿نڈ خضدار میں منعقد ہونے والے عظیم الشان آل سندھ بلوچستان شہید ولید صالح بلوچ کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی پروقار اور رنگا رنگ تقریب رونمائی خضدار پریس کلب میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، سماجی، سپورٹس اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز […]

انٹرنیشنل کرکٹ کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے کھلاڑیوں کی فٹنس ضروری ہے، مائیک ہیسن

بى ی سی بی ڈیجیٹل سے این سی اے میں جاری وائٹ بال کیمپ پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری وائٹ بال کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کی فٹنس، کنڈیشننگ اور مہارتوں میں بہتری لانا ہے تاکہ انہیں مستقبل کے بڑے مقابلوں کیلئے تیار کیا جا […]

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقا نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقا نے جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بافانا بافانا نے ٹورنامنٹ کے آغاز میں میکسیکو کے ہاتھوں 0-2 کی مایوس کن شکست کے بعد شاندار کم بیک کیا۔ گروپ مرحلے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P