بین اسٹوکس نے تاریخ رقم کر دی، منفرد اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے آل راؤنڈر بن گئے

انگلینڈ کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈر جیک کیلس کے بعد دوسرے عظیم ترین آل راؤنڈر بن گئے۔

اسٹوکس ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار سے زائد رنز اور 250 وکٹیں مکمل کرنے والے دنیا کے صرف دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اس سے قبل یہ اعزاز صرف جنوبی افریقا کے عظیم آل راؤنڈر جیک کیلس کے پاس تھا۔

اسٹوکس اب تک 7 ہزار 228 ٹیسٹ رنز اور 250 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں جبکہ کیلس نے اپنے کیریئر میں 13 ہزار 289 رنز اور 292 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P