اکشے کمار نے’ویلکم ٹودی جنگل’ کا گانا 104 بخار میں شوٹ کیا، اداکارہ کا انکشاف
اداکارہ اکشرا سنگھ نےا نکشاف کیا ہےکہ اکشے کمار نے فلم ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ کا ایک گانا تیز بخار میں شوٹ کیا۔ بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کو سپر اسٹار اکشے کمار کے ساتھ فلم ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ میں گانا ‘گھیس گھیس’ کرنے کا موقع ملا۔ اس حوالے سے اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو […]
