Browsing Category
کھیل
کھیل
ڈومیسٹک کرکٹ کے بجٹ میں ایک ارب روپے کے اضافے کی منظوری
ڈومیسٹک کرکٹ کے بجٹ میں ایک ارب روپے کے اضافے کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 84واں اجلاس منعقد ہوا، چیف فنانشل آفیسر پی سی بی جاوید مرتضی نے نئے مالی سال کے بجٹ کے خدوخال اور اعدادوشمار بارے بریفنگ بھی […]
پاکستان کے ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی، آٹھویں بار عالمی چیمپئن بن گئے
پاکستان کے مایہ ناز ای سپورٹس کھلاڑی ارسلان ایش نے ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ایوولیوشن چیمپئن شپ سیریز (ایوو) 2026 میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاس ویگاس کنونشن سینٹر میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارسلان ایش نے جنوبی […]
بین اسٹوکس کے الوداعی میچ میں انگلینڈ کو عبرتناک شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی
انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کے بین الاقوامی کیریئر کا اختتام تلخ شکست پر ہوا، نیوزی لینڈ نے میزبان ٹیم کو 160 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں یہ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ میں 20 سیریز میں صرف […]
پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی، ملکی ہاکی کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
پی ایچ ایف کے صدر محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کی ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز اور ہائی پرفارمنس فٹنس ٹرینرز پر مشتمل پینل کو پاکستان لایا جا رہا ہے۔ محی الدین وانی نے کہا کہ پرو لیگ میں کھلاڑیوں کی فٹنس، جدید کھیل […]
فیفافٹبال ورلڈکپ کے ناک آﺅٹ مرحلے کا شیڈول جاری
فلاڈیلفیا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا فٹ بال ورلڈکپ 2026 ءکے سلسلے میں مقابلے زور و شور سے جاری ہیں ۔ تمام ٹیمیں اگلے مرحلے میں جانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ۔ اب جبکہ فیفا ورلڈکپ کا گروپ مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا ہے اور 32 ٹیمیں اگلے مرحلے میں پہنچ چکی ہیں […]
لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026ء کے دوران نیا عالمی ریکارڈ بنادیا
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026ء کے دوران ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لیونل میسی اردن کے خلاف میچ میں گول کر کے فیفا ورلڈکپ کے دوران مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ نیا ریکارڈ قائم کر کے […]
فیفا ورلڈ کپ: پاناما کو 0-2 سے شکست، انگلینڈ نے راؤنڈ آف 32 کیلئے کوالیفائی کر لیا
فیفا ورلڈ کپ 2026ء گروپ ایل کے اہم میچ میں انگلینڈ نے پاناما کو 0-2 سے شکست دے کر کامیابی کے ساتھ گروپ مرحلے کا اختتام کرتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، تاہم کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں […]
کانگو نے اُزبکستان کو 3-1 سے ہرایا، پُرتگال اور کولمبیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر
کانگو نے اُزبکستان کو 3-1 سے ہرایا جبکہ پُرتگال اور کولمبیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ K کے میچ میں کانگو نے اُزبکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی، جبکہ پُرتگال اور کولمبیا کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد بغیر […]
ویسٹ انڈیز کی سری لنکا کیخلاف ریکارڈز کی بارش، جنگو اور روسٹن چیز کی 401 رنز کی تاریخی شراکت
ویسٹ انڈیز کے بلے باز عامر جنگو اور روسٹن چیز نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چھٹے وکٹ کی سب سے بڑی شراکت قائم کرتے ہوئے متعدد ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ دونوں بلے بازوں نے چھٹی وکٹ کے لیے 401 رنز کی شاندار پارٹنرشپ قائم کی، جو ٹیسٹ کرکٹ میں […]
ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی
فٹبال ورلڈکپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں گروپ جے سے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اور اس نتیجے کے بعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔ الجزائز اور آسٹریا کا میچ ابتدائی 60 منٹ تک مقابلہ دو دو گول […]