Browsing Category
کھیل
کھیل
کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان کی چھ رکنی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کے لیے چھ رکنی قومی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پانچ ایتھلیٹس اور ایک آفیشل شامل ہیں۔ اعلان کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور یاسر علی جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، جبکہ فریال فاروق ڈسکس تھرو میں […]
فرانس کے ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر
دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی فرانس کے ایم باپے سوئیڈن کے خلاف دو گول اسکور کرکے میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، اُن کے گولز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ کے مالک بنا گئے، […]
فیفا ورلڈ کپ سے اخراج، جنوبی کوریا کے ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکیاں
فیفا ورلڈ کپ پہلے مرحلے میں میگا ایونٹ سے باہر ہونے پر جنوبی کوریا کے کوچ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے مرحلے میں ہی دو شکستوں کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی ٹیم جنوبی کوریا کے مستعفی ہیڈ کوچ ہانگ […]
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق گزشتہ چند ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ثانیہ اشفاق نے کھلاڑی پر بدسلوکی، ذہنی دباؤ اور بچوں سے لاتعلقی جیسے سنگین الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ کو موجودہ اہلیہ نائلہ راجہ […]
فیفا ورلڈکپ: میکسیکو میں ٹیم کی تاریخی فتح کا جشن سوگ میں تبدیل
فیفا ورلڈکپ میں میکسیکو کی تاریخی فتح کے جشن کے دوران دارالحکومت میکسیکو سٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ہجوم میں دم گھٹنے سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ شہر کے معروف ’اینجل آف انڈیپینڈنس‘ یادگار اور ’پاسیو ڈی لا ریفارما‘ کے اطراف پیش آیا جہاں ہزاروں […]
آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی اسپنر ابرار احمد دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے
آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد ایک درجہ ترقی پا کر دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے۔ بدھ کو جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق ابرار احمد نے بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 736 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل […]
ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر
ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ کے مالک بنا گئے، اب وہ فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں مجموعی طور پر گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اُنہوں نے جرمنی کے سابق فٹ بالر میروو سلاو کلوزے کے 16 گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، […]
فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو شکست دینے کے بعد مراکشی کھلاڑی کا ایمان افروز بیان وائرل
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نیدرلینڈز کے خلاف یادگار کامیابی کے بعد مراکش کے دفاعی کھلاڑی عیسیٰ دیوپ کا ایک مختصر مگر ایمان افروز بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے عیسیٰ دیوپ نے کہا، ’ہم مسلمان ہیں، ہم اس دنیا میں بہت تھوڑے وقت […]
فیفا ورلڈکپ: ایران باہر ہوا یا کیا گیا؟ الجیرین کپتان کے انکشاف نے ہلچل مچادی
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریا اور الجزائر کے درمیان کھیلا گیا گروپ جے کا آخری میچ 3-3 گول سے برابری پر ختم ہوا مگر سنسنی خیز مقابلے کے بعد اس کے نتیجے نے نئی بحث چھیڑ دی۔ اس ڈرا کے باعث دونوں ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں جبکہ ایران ایونٹ سے باہر […]
فیفا ورلڈ کپ: مراکش نے نیدرلینڈز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا
فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا دیا۔ نیدرلینڈز اور مراکش کے درمیان مقابلہ اضافی وقت میں بھی ایک ایک گول سے برابر تھا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، دونوں ٹیموں کو 5، 5 پنالٹی شوٹ آؤٹ دیئے گئے۔ واضح رہے […]