Browsing Category
کھیل
کھیل
کینیا کے ایتھلیٹ نے لندن میراتھن 2026 میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
کینیا کے ایتھلیٹ سباسٹین ساوے نے لندن میراتھن 2026 میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لندن میں منعقدہ معروف مقابلے لندن میراتھن 2026 میں ساوے نے 42.195 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 1 گھنٹہ 59 منٹ 30 سیکنڈ میں طے کر کے نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ وہ باضابطہ […]
سابق نائیجیرین فٹبالر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا
نائیجیریا کے 40 سالہ سابق فٹبالر مائیکل اینیرامو دوستانہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیرین فٹبال فیڈریشن نے سابق فٹبالر مائیکل اینیرامو کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مائیکل اینیرامو جمعہ کی صبح کادونا کے علاقے اُنگوان یلوا میں دوستانہ میچ […]
کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بریسویل پر دو سال کی پابندی
نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بریسویل پرکوکین کے استعمال کے باعث دو سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بریسویل نے گزشتہ سال کاؤنٹی چیمپیئن شپ فائنل کے دوران کوکین کا استعمال کیا، جبکہ 25 ستمبر کو ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق […]
ایشین بیچ گیمز: پاکستانی سپرنٹرز فائقہ ریاض اور سمیع اللّٰہ ریس کے فائنلز میں پہنچ گئے
چین میں جاری ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض اور سمیع اللّٰہ 60 میٹر ریس کے فائنلز میں پہنچ گئے۔ پاکستانی سپرنٹرز فائقہ ریاض اور سمیع اللّٰہ 60 میٹر ریس کے فائنلز میں پہنچ گئے، ویمنز کی 60 میٹر ریس کی تیسری ہیٹ میں فائقہ نے دوسری پوزیشن کے ساتھ فائنل میں جگہ […]
پی ایس ایل: فائنل میچ کے ٹکٹ کب، کہاں سے اور کیسے ملیں گے؟
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل میچ کی ٹکٹوں اور انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں سیکیورٹی اور لاجسٹکس معاملات سمیت مجوزہ پلان پر […]
پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کے ہاتھوں گلیڈی ایٹرز کو شرمناک شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کپتان ڈیوڈ وارنر اور ریزا ہینڈرکس کی شاندار شراکت کی بدولت کراچی کنگز نے 196 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں صرف 1 وکٹ […]
ڈوپ ٹیسٹ معاملے پرمحمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا
ڈوپ ٹیسٹ معاملے پر قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔ قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے ڈوپ ٹیسٹ کے مثبت آنے کےمعاملے پرتحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔ خیال رہےکہ آئی سی سی نے معاملے کےحوالے سے کارروائی کا […]
حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی
213 رنز کا ہدف حیدرآباد نے آخری اوور میں پورا کر لیا ‘عثمان خان کی سنچری
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 32 ویں میچ میں پشاور زلمی نے 183 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ زلمی کی جانب سے کوشل […]
انگلش فٹبالر نے مشہور کرکٹ فرنچائز کے حصص خرید لیے
معروف انگلش فٹبالر جوڈ بیلنگھم نے ہنڈریڈ فرنچائز کی مقبول ٹیم برمنگھم فینکس میں 10 لاکھ پاؤنڈز مالیت کے حصص خرید لیے۔ امریکی انویسٹمنٹ فنڈ کمپنی نائٹ ہیڈ کیپیٹل (جو انگلینڈ کی برمنگھم سٹی ایف سی کی مالک ہے) گزشتہ برس برمنگھم فینکس کے 49 فی صد حصص خرید کر واروک شائر کاؤنٹی کے ساتھ […]