Browsing Category

کھیل

کھیل

انگلش فٹبالر نے مشہور کرکٹ فرنچائز کے حصص خرید لیے

معروف انگلش فٹبالر جوڈ بیلنگھم نے ہنڈریڈ فرنچائز کی مقبول ٹیم برمنگھم فینکس میں 10 لاکھ پاؤنڈز مالیت کے حصص خرید لیے۔ امریکی انویسٹمنٹ فنڈ کمپنی نائٹ ہیڈ کیپیٹل (جو انگلینڈ کی برمنگھم سٹی ایف سی کی مالک ہے) گزشتہ برس برمنگھم فینکس کے 49 فی صد حصص خرید کر واروک شائر کاؤنٹی کے ساتھ […]

پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ’چاچا‘ کے نام سے مشہور پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے قواعد کے تحت آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل اور انگلش آل راؤنڈر سمیت پٹیل کو اس موسمِ گرما کے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت سے روک دیا گیا […]

ایرانی افواج کی امریکی حملوں پر طے شدہ اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے کوئی نیا حملہ کیا گیا تو وہ پہلے سے طے شدہ اہداف کو فوری طور پر نشانہ بنائیں گی۔ یہ انتباہ ایرانی فوج کے مرکزی کمانڈ خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز نے امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی فوجی قیادت کی جانب سے بار […]

چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب، پاکستانی دستے کی بھی شرکت

چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں پاکستانی دستہ بھی شریک ہے۔ قومی ریسلر انعام بٹ اور ایتھلیٹ فائقہ ریاض نے قومی پرچم اٹھائے پاکستانی دستے کی قیادت کی۔ 40 رکنی قومی دستہ 6 کھیلوں میں شرکت کرے گا، ایشین بیچ گیمز 30 اپریل تک جاری رہیں گی۔

بااثر شخصیت کو مدعو نہ کرنے پر ٹریکٹر سے پچ کھود دی گئی، ویڈیو وائرل

بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران ’ٹریکٹر سے پچ‘ کھو دی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں جلگاؤں رورل ایم ایل اے کپ ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوران ٹریکٹر میدان میں آیا اور میچ کو […]

جان سینا کے بعد ایک اور معروف ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائر ہوگئے

ریسل مینیا 42 کے دوسرے دن کے آغاز ایک حیران کن لمحے سے ہوا جب مشہور زمانہ ریسلر بروک لیسنر کی مبینہ ریٹائرمنٹ نے مداحوں کو چونکا دیا۔ لاس ویگاس کے الیجیئنٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں لیسنر کا سامنا نائجیرین جائنٹ اوبا فیمی سے تھا، جس میں فیمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے […]

پی ایس ایل 11: سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 30 ویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایترز کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے ملنے والے 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں […]

پاکستانی رنرز کا بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ

پاکستانی رنرز نے بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 13 رنرز نے پیر کو ہونے والی دنیا کی سب سے باوقار میراتھونز میں سے ایک کو کامیابی […]

خضدار کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے رنگوں سے جگمگا اٹھی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے رنگوں سے جگمگا اٹھی پہلا آل سندھ بلوچستان میر حاصل خان بزنجو فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں پیرکے روز بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں تین اہم میچز کھیلے گئےاسٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی تین […]

کوہلی کے جرمن وی لاگر کی پوسٹ لائیک کرنے پر سابقہ گرل فرینڈ کا دل گرفتہ ردِعمل

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر خبروں میں ہیں، اس بار کسی اننگز کے بجائے وہ انسٹاگرام پر ایک جرمن وی لاگر کی پوسٹ کو “لائیک” کرنے کے باعث زیر بحث آگئے۔  اس معاملے پر ان کی سابقہ گرل فرینڈ، برازیلی ماڈل اور اداکارہ ایزابیل لیٹے نے بھی دل گرفتہ ردعمل دیا ہے۔ ایک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P