Browsing Category
کھیل
کھیل
پی سی بی نے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ پی سی بی کے مطابق داسن شناکا ایک سال تک پی ایس ایل میں حصہ نہیں لے سکیں گے،شناکا اورلاہور قلندرز کے معاہدے کا معائنہ کیا اور حتمی فیصلہ کیا، پلیئر رجسٹریشن شرائط اور سہ فریقی معاہدے […]
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست دے دی
ملتان سلطانز کو پی ایس ایل الیون میں پانچویں کامیابی مل گئی۔ کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کے 208 رنز کے جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم 196رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ریزاہینڈریکس49 اور عباس آفریدی 34رنز بناکر نمایاں رہے۔ معین علی نے27، سعد بیگ نے 21اور جیسن رائے […]
پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے راولپنڈیزکو 32 رنز سے ہرادیا
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو 32 رنز سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔ فخر زمان 54 گیندوں پر 84 رنز […]
فیفا سیریز اختتام پذیر، پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی
آئیوری کوسٹ میں پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فیفا سیریز میں پاکستانی ٹیم نے اختتامی میچ میں میزبان ٹیم کو دو صفر سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ قومی خواتین کھلاڑیوں نے مضبوط حریف کا بھرپور مقابلہ کیا۔ گول کیپر زیانا جیو راج نے کئی یقینی […]
پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
پی ایس ایل کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا جانے والا 151 رنز کا ہدف 2 وکٹ نقصان کے 15.5 اوورز میں حاصل […]
پی ایس ایل11:حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے 24 ویں میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، راولپنڈیز 6 میچز کھیلنے کے باوجود تاحال فتح سے محروم ہے۔ حیدرآباد کنگزمین نے 122 رنز کا آسان ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ حیدر آباد کنگزمین کی […]
نشے کی حالت میں ڈرائیونگ ، ڈیوڈ وارنر کی بی بی ایل کی سڈنی تھنڈرز کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی
آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر نشے میں ڈرائیونگ کے بعد بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن میں چند دن کی چھٹیوں پر آسٹریلیا واپس گئے تھے۔ سڈنی کے مشرقی علاقے میں ایسٹر سنڈے پر پولیس نے انہیں روک کر ٹیسٹ لیا تو نشے کی مقررہ حد […]
پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے 2026 ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا
پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے 2026 ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ پاکستان کی معروف اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم، جس کی سرپرستی مسلم ہینڈز کر رہی ہے، نے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی حتمی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ عالمی ایونٹ مئی 2026 میں میکسیکو […]
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش، سکواڈ کا کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش کی تیاریوں کے لیے سکواڈ کا کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 29 اپریل سے کیمپ میں شامل ہوں گے جبکہ پاکستان ٹیسٹ سکواڈ 3 مئی کی رات بنگلا دیش کے لیے روانہ ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
شان مسعود اور سرفراز احمد سے متعلق پی سی بی کا اہم فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اور کوچنگ کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے جن کے تحت شان مسعود بدستور ٹیسٹ کپتان برقرار رہیں گے جبکہ سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم میں تسلسل برقرار رکھنے کے حق […]