Browsing Category

کھیل

کھیل

رائلی روسو پی ایس ایل میں 100 میچز مکمل کرنیوالے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر رائلی روسو پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے۔   بدھ کے روز کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے 23ویں میچ میں روسو نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی […]

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے انعامی رقم کا اعلان

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کےلیے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے۔  آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 87 لاکھ 64 ہزار 615 ڈالرز کردی گئی ہے۔ کرکٹ کونسل کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم کو 23 لاکھ 40 […]

فٹبال ٹیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان فٹبالر قتل

گھانا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مقامی فٹبال کلب کے نوجوان کھلاڑی ڈومینک فریمپونگ مسلح افراد کے حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فٹبال ٹیم گھانا پریمیئر لیگ کا میچ کھیلنے کے بعد واپس جا رہی تھی۔ راستے میں […]

ثروت فاطمہ نے صوبے اور ملک کا نام روشن کیا ہے : لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز بہرانی

کوئٹہ () لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز بہرانی بیڈمنٹن کھلاڑی ثروت فاطمہ کے گولڈ میڈل جیتنے پر انکی رہائش گاہ پہنچ گئیں، لیگی ایم پی اے نے ثروت فاطمہ اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور گولڈ میڈلز جیتنے پر انکو مبارک باد دی اس موقع پر لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز کا […]

فیفا نے ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی

عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے ایران کی جانب سے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے میچز امریکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد ایران کی شرکت ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شین بام نے تصدیق […]

پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے: ڈیون کونوے

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل نیوزی لینڈ کے بیٹر نے پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد یونائیٹڈ میں بہترین ساتھی ملے ہیں۔ ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ […]

پی ایس ایل کھیلنے والے دو بنگلادیشی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کھیلنے والے دو کرکٹرز کے این او سی میں توسیع کر دی، ناہید رانا اور شرف الاسلام کے این او سی میں ایک روز کی توسیع کی گئی ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی اور پی سی بی نے کھلاڑیوں کے این […]

پاکستان جوجٹسو ٹیم نے جنوبی ایشیا چیمپئن شپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی

پاکستان جوجٹسو ٹیم نے جنوبی ایشیا چیمپئن شپ 2026 میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے ڈاگانا، سری لنکا میں منعقدہ جنوبی ایشیائی چیمپئن شپ 2026 میں 12 گولڈ، 5 سلور میڈل اور اتنے ہی برانز میڈلز جیتے، چیمپین شپ میں مجموعی طور پر 22 میڈلز جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کئی کھلاڑی […]

بابر میدان میں ہوتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتے: کوشل مینڈس

پشاور زلمی کے بیٹر کوشل مینڈس نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر میدان میں ہوتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں 48 گیندوں پر 74 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے اور میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے والے کوشل […]

نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی

سری لنکا کے فاسٹ بولر نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے باضابطہ معافی مانگتے ہوئے بورڈ کے خلاف دائر قانونی کارروائی واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سری لنکن میڈیا رپورٹس کے مطابق 31 سالہ کرکٹر نے ای میل کے ذریعے اپنا مؤقف واضح کیا اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P