پہلا ٹی 20: بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پہلا ٹی 20: بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

بنگلادیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے، کلارک اور ڈین کلیور نے 51،51 رنز کی باری کھیلی۔

بنگلادیش نے نیوزی لینڈ سے ملنے والا 183 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

میزبان ٹیم کی طرف سے توحید ہردوئے نے 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.