وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گاڑیوں اور آٹو پارٹس کی عارضی درآمد، مختلف وزارتوں کیلئے فنڈز اور گوادر سے گدھے کا گوشت اور کھالیں ایکسپورٹ کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق […]
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل اور خطے میں امن یقینی بنانے میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل اور خطے میں امن یقینی بنانے میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ روس نے ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات جاری رکھنے […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ پشتو زبان میں کرکٹ کمنٹری متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جسے شائقین کرکٹ کے لیے ایک منفرد اور خوش آئند اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے اشتراک سے پشتو کمنٹری کا آغاز کیا […]
نصیرآباد نامہ نگار ) موجودہ حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کے وسیع تر مفاد میں اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، کمشنر نصیرآباد ڈویڑن صلاح الدین نورزئی نے مین پٹ فیڈر کینال سمیت دیگر ذیلی شاخوں میں زرعی پانی کی سالانہ بندش کے موقع پر جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایگزیکٹو انجینئر پٹ فیڈر […]
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار شہر اور گردونواح میں واپڈا کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ اور انوکھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے محکمہ واپڈا نے متبادل راتوں کا غیر تحریری شیڈول نافذ کر رکھا ہےاس شیڈول کے تحت ایک رات بجلی فراہم کی جاتی ہےجبکہ دوسری رات مکمل طور پر بجلی غائب کردی جاتی ہےاس عمل سے […]
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی کی پرانی عمارت کو گرانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے آج مورخہ 28 اپریل 2026ءکو مقرر کردی گئی ۔ بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر نئی عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا اور بلوچستان اسمبلی کی پرانی عمارت کو گرانے کا ٹینڈر چند روز قبل جاری کیا […]
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے عملے نے پشین میں غیر قانونی طور پر اومان کے پودوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹرک سے 70 من پودے برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ٹرک قبضے میں لیکر ملزمان کے خلاف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے […]