Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کے امکانات روشن
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق رائے ہوگیا ہے، جس سے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کی توثیق کی راہ ہموار ہو گئی ہے، جو کہ گزشتہ 19 برس سے زیر التوا ہے۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کی قیادت […]
قرض دینے کا کارروبار، 150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند
چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید نے کہا ہے کہ قرض دینے والی 150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند کرادی گئی ہیں۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام ایکسپو میں سٹاکس، کموڈیٹیز اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پر آگاہی سیمینار کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( […]
صوابی میں ورکرز کنونشن کا انعقاد: شیر افضل سمیت پی ٹی آئی کے قائدین پر مقدمہ درج
صوابی میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21مقامی قائدین اور دیگر نامعلوم کارکنان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز منعقدہ ورکرز کنوینشن میں تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی تھی۔ ایف آئی آر تھانہ صوابی کے ایس ایچ او کی مدیت میں […]
اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے جسے سیاسی جماعتوں میں گفتگو کا ماحول بنانا چاہیے، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے جسے سیاسی جماعتوں میں گفتگو کا ماحول بنانا چاہیے، کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آنے والے الیکشن میں بلوچستان میں حکومت بنائے گی اسے ترقی دے گی، گوادر پورٹ کی بنیاد بھی پیپلز پارٹی نے […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مزید 131 فلسطینی شہید
غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل کی خوفناک بمباری جاری ہے جس میں مزید 131 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 240 ہوگئی۔ شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ بی بی سی اور الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی […]
پاک فوج کی پوری توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ انٹر سروسز پبلک […]
پی ایس ایل 2024: نسیم شاہ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو الوداع، یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے ڈرافٹ سے قبل ایک اور اہم تبدیلی ہوئی ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے معروف فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے بدلے وسیم جونیئر اور ابرار احمد کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے ڈرافٹ سے قبل کھلاڑیوں کے تبادلے اور […]
آئندہ بھی وہی فیصلہ ہوگا جو عمران خان کریں گے، بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے نومنتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کل بھی وہی فیصلہ ہوگا جو سابق پی ٹی آئی چیئرمین کا ہوگا، عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔ بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اہم منصب ملنے پر سابق چئیرمین […]
اسمبلی میں موجود آوازیں علیحدگی پسندوں کا نقطہ نظر بیان کرتی ہیں، وزیر داخلہ
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پنجاب اور ہماری اسمبلی میں علیحدگی پسندوں کے پراپیگنڈے کا بہت زیادہ اثر ہے، ہمارے ایوان میں علیحدگی پسندوں کی جائز آوازیں موجود ہیں جو ان کا نقطہ نظر بیان کرتی ہیں۔ نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک کے خلاف ایک انٹیلی جنس پر مبنی […]
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں غلامی کے خلاف دن آج منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 2 دسمبر کو غلامی کے خلاف عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد جبری مشقت،انسانی اسمگلنگ، جبری شادیوں اور قرض چکانے کے عوض جبری مزدوری جیسے اقدامات کے خلاف شعور پیدا کرنا ہے۔ غلامی کا لفظ سنتے ہی ذہن میں کسی پرانے دور کا تصور […]
