Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان

سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ اقتدار کا سوچ رہی ہے اور اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلا کا تاثر انتخابات کو پہلے سے متنازعہ بنا رہا ہے، نواز شریف کو […]

بلوچستان کے عوام نے پیغام دیا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے پیغام دیا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں بتایا جارہا ہے کہ 3 بار وزیرِ اعظم بننے والا چوتھی بار وزیرِ اعظم […]

جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید

اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کا رخ کیا اور وحشیانہ بمباری […]

کاغذ پر چیئرمین گوہر خان ہونگے لیکن فیصلے اُسی طرح ہونگے جیسے پہلے ہوتے آئے، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو بلے کا ہی نشان ملے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انٹرا پارٹی الیکشنز کے حوالے سے وضاحت کی۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران […]

پہلی دفعہ شمالی امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے آپریشنز بند

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ریسرچ اینالیسز ونگ المعروف را نے نیویارک میں ایک سکھ تحریک کے حامی کارکن اور امریکی شہری کے قتل کی سازش کے سلسلے میں امریکا میں فرد جرم عائد کیے جانے کے پیش نظر 1968 کے بعد پہلی بار شمالی امریکا میں اپنے اسٹیشنز پر کام بند کردیا ہے۔ ’دی پرنٹ‘ […]

کوپ28 کانفرنس: جلتے سیارے کو بچانے کا واحد راستہ فوسل فیول استعمال کا خاتمہ ہے، انتونیو گوتیریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ فوسل فیول کو جلانا بالکل بند ہونا چاہیے، اس کے استعمال میں کمی گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیے کافی نہیں ہو گی۔ یو این ایف سی سی سی پارٹیز کی 28ویں کانفرنس جمعرات کو دبئی کے ایکسپو سٹی میں شروع […]

سکھ رہنما کو امریکا میں قتل کرنے کی بھارتی سازش؛ انٹونی بلنکن کا سخت ردعمل

 امریکا میں خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونے پر وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یہ الزامات انتہائی سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سکھ رہنما کے […]

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

 ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ […]

پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کانفرنس کے چیئرپرسن منتخب

پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کو کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کافنرنس کا چیئرپرسن منتخب کرلیا گیا ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کنونشن کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں ہوا، جس میں پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کو کیمیائی روک تھام کی عالمی تنظیم میں کانفرنس کا چیئر پرسن […]

بلاول پاکستان کا کم عمر ترین وزیر اعظم بنے گا: آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جو ہمیں آتا ہے وہ بلاول کو سکھانا ہے ، اس کی تربیت کرنی ہے، نوجوانوں کا لیڈر بنانا ہے ، بلاول پاکستان کا کم عمر ترین وزیر اعظم بنے گا۔ کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P