Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان سے آئی بچی کی آرمی چیف عاصم منیر سے مدد کی اپیل

بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سے آئی بچی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں آرمی چیف نے بچی سے سوال کیا کہ آپ کا کون کمانے والا ہے اور کھانا پینا کیسے چل رہا ہے۔ جس پر بچی نے جواب دیا کہ کوئی کمانے والا نہیں، بھائی چھوٹے ہیں، سیلاب […]

ن لیگ ناکام ہوچکی یہ سیاست کے شوباز ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ایک نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، ن لیگ ناکام ہوچکی یہ سیاست کے شوباز ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا 70 فیصد طبقہ نوجوان ہے، میں […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، چار سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہوگئے

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی، ایوان صدر سے چار سرکاری اداروں کو حکومتی سرپرستی سے آزاد کرنے کے آرڈی ننس  جاری کردیے گئے۔ صدر مملکت نے چاروں اداروں ریڈیو پاکستان، این ایچ اے، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن اور پوسٹل سروسز سے متعلق آرڈی ننسز کی منظوری دے دی، غیر منافع […]

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ کیس 2 دن میں ختم ہو سکتا ہے، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میرے خیال سے العزیزیہ کیس 2 دن میں ختم ہو جائے گا۔ لاہور ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کو 7 سال بعد ایون فیلڈ میں انصاف ملا، العزیزیہ ریفرنس فراڈ ہے جس […]

امریکی وزیر خارجہ کی رام اللّٰہ آمد، فلسطینیوں کا احتجاج

مریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، فلسطینی صدر محمود عباس سے ملنے رام اللّٰہ پہنچے۔ انٹونی بلنکن کی آمد پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے امریکا مخالف نعرے لگائے، مظاہرین نے ’فلسطین جنگی جرائم کے مجرموں کا خیرمقدم نہیں کرتا‘ کے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ […]

بلوچستان میں ایک سال کے دوران 342 ایڈز کے کیسز رپورٹ ہوئے، ڈاکٹر خالد قمبرانی

بلوچستان میں ایک سال کے دوران ایڈز کے 342 کیسز رپورٹ ہوئے۔ کوئٹہ سے منیجر ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر خالد قمبرانی کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 2358 ہوگئی ہے۔  کوئٹہ میں ایڈز کے1937، تربت میں 339، حب میں 44، لورالائی میں 30 اور نصیرآباد میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر […]

عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، فون کال لیک

 چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اوربہنوں میں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔ بشری بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی، جس میں بشری بی بی اور لطیف کھوسہ کیس سے متعلق آپس میں محو گفتگو ہیں اور دونوں عمران خان کی بہنوں سے اپنے اختلافات کا کھل کر اظہار […]

آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کا موسمیاتی تبدیلیوں کیلیے فنڈزمختص کرنے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور عالمی بینک نے پاکستان سے آئندہ مالی سال  کے وفاقی بجٹ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹنے کیلیے فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کیلیے آئندہ 6 سال کے دوران 350 ارب ڈالر درکار ہوں گے، گرین ہاوٴس گیسوں […]

اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں اضافہ کردیا

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر،ا وگرا  نے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً چار روپے کا اضافہ کردیا۔  آئل اینڈ گیس  ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمت 3 روپے 82 پیسے فی کلو بڑھا دی ہے  جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان آج جنگ بندی ختم ہونے سے محض 10 منٹ قبل معاہدے پر اتفاق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P