Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان پیپلزپارٹی صرف جماعت نہیں، ایک تحریک ہے، بلاول بھٹو
آغازِ حقوق بلوچستان پروگرام، اور پاکستان کھپے، صدر آصف علی زرداری کے ویژن کے آئینہ دار اقدام ہیں
نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا ختم کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کردیا، احتساب عدالت نے نواز شریف کو دس سال کی سزا سنائی تھی۔ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ […]
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر، سوشل میڈیا پر ویلڈن آرمی چیف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ بھارت پاکستان میں معیشت کی بحالی کیلئے آرمی چیف کے اقدامات کی بدولت بڑھتی غیر ملکی سرمایہ کاری کے ثمرات سے پریشان ہو گیا۔ بھارتی میڈیا پاکستانی معیشت کے […]
آج میرے ساتھ انصاف ہوا ہے اللہ کا شکر گزار ہوں، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم ہونے پر کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے آج میرے ساتھ انصاف ہوا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے کے بعد میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں ںے آج میرے ساتھ انصاف ہوا […]
پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر دستخط
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے،ملاقات میں برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔ پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر […]
سابق وزیراعلی ٰبلوچستان قدوس بزنجو کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
سابق وزیراعلی ٰبلوچستان قدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ساتھیوں کیساتھ باضابطہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔فیملی مصروفیات کے باعث کل یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی ساتھیوں کیساتھ آصف زرداری اور […]
سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے
سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ نیّربخاری، سلیم مانڈوی والا، شرجیل میمن سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی کوئٹہ پہنچے ہیں۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کل ایوب اسٹیڈیم میں یوم تاسیس […]
جب تک چیئرمین پی ٹی آئی باعزت واپس نہیں آجاتے ذمہ داری نبھاؤں گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی تھے ہیں اور تاحیات رہیں گے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مجھ پر، میرے ضلع، میرے صوبے اور پوری ٹیم پر جو […]
سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی
سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے مملکت سعودی عرب کی جانب سے 05 دسمبر 2023ء کو مدت مکمل کرنے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ […]
دوران پرواز میاں بیوی لڑ پڑے؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی آپس میں بری طرح جھگڑ پڑے جس کے باعث طیارے کو نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن ایئرلائن لفتھانسا کے مسافر بردار طیارے نے نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ طیارہ سوئٹزر […]
