Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاسوں کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

 بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا 14 دسمبرتک کے اجلاسوں کا شیڈول جاری، ،پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں۔  تفصیلات کے مطابق14  دسمبر تک کے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں ابھی تک پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں  ہے۔ البتہ وزارت خزانہ حکام کا […]

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہائی کورٹ کی ڈائریکشن ہے ایک ماہ میں ٹرائل مکمل کرنا […]

اسرائیل کا حماس کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ؛ 1 روز میں شہادتیں 700 ہوگئیں

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے اختتام کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی جب کہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کو 2 روز ہوچکے ہیں اور اسرائیل […]

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان

بلوچستان کے نگران وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اب بھی پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں،  پاکستان نےافغان طالبان کے سامنے اپنے مطالبات  رکھ دیے ہیں، مطالبات کی منظوری تک ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا […]

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنا اشد ضروری ہے، وزیر اعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس کو ماحولیاتی اثرات اور آب وہوا سے ہم آہنگ کرنے کے لیے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنا اشد ضروری ہے کیونکہ آبادی کی اکثریت دریا سے منسلک ہے اور پاکستان کی مستقبل کی ضروریات کے لیے پانی کی دستیابی ایک بڑا […]

غزہ: “مریض درد سے چیخ رہے ہیں” اسپتال دورے پر سربراہ ڈبلیو ایچ او کا جذباتی بیان

سربراہ عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈ روس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرنے کیلئے الفاظ تک نہیں مل رہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے 57 ویں روز سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے باعث تباہ حال غزہ کے ایک اسپتال کا دورہ کیا۔ […]

بھارتی کوششیں ناکام، پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دے دی اور یونیسکو (اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، علم و ثقافت) کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین منتخب ہوگیا۔ نومبر2023 میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں گروپ الیکشن کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان 2023 سے 2027 کی مدت […]

امریکی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کی حق میں احتجاج

امریکی کانگریس میں رکن اسمبلی رشیدہ طلیب نے فلسیطینی کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی نوجوانوں کو چاہے اسرائیل میں قتل کیا جائے یا کوئی نسل پرست امریکا میں کسی فلسطینی کو مار دے، دونوں یکساں جرم اور قابل مذمت ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد […]

فلپائن کے چرچ میں بم دھماکا؛ 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی

فلپائن کے شہر مراوی کی ایک یونیورسٹی میں قائم کیتھولک چرچ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت کے ایک کیتھولک چرچ میں اُس وقت بم دھماکا ہوا جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ اتوار کی دعائیہ تقریب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P