Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
موسمیاتی تبدیلی پناہ گزین کی ابتر حالت میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سالانہ ریکارڈ تعداد میں لوگوں کو بے گھر کرنے میں کردار ادا کرنے کے ساتھ پناہ گزین کی ابتر حالت میں مزید اضافے کا سبب بن رہی ہے۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق باقو میں منتعقدہ عالمی موسمیاتی…
حماس کے ہاتھوں 5 صہیونی فوجی ہلاک، اسرائیلی حملوں میں مزید62 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران مزید 5 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 376 ہوگئی،غزہ پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں میں مزید 62…
اپوزیشن رہنماؤں کو حبس بے جا میں رکھا، وزیراعظم، آئی جی پنجاب ذمہ دار: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو حبس بے میں رکھا گیا، وزیراعظم اور آئی جی پنجاب ذمہ دار ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں شبلی فراز،اسد قیصراور صاحبزادہ حامد رضا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خط
وزارت مذہبی امور نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد کی موجودگی کے باعث پی ٹی اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر خط لکھ کر پی ٹی اے سے مواد ہٹانے مطالبہ کردیا۔
وزارت مذہبی امور نے پی ٹی اے کو ایک…
پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چین
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
چینی تر جمان نےکہا کہ چین انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی…
سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے کرتے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے…
پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے انکار پر کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چمپئنر ٹرافی میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔…
رواں سال حج اخراجات 11 لاکھ تک متوقع ہیں وصولی قسطوں میں کی جائیگی، وزیر مذہبی امور
وزیرمذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی۔
وفاقی وزیربرائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ رواں سال حج کوٹا ایک لاکھ 89 ہزار ہے۔ سرکاری حاجیوں کی تعداد…
آرمی چیف سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات، دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق …
سیاسی لیڈر یا جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، سب کیساتھ فراخدلی کا مظاہرہ کیا: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، کچھ چیزیں سیاست اور سیاسی معاملات سے بالاتر ہونی چاہئیں، ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ فراخدلی کا مظاہرہ کیا۔
شاعر مشرق کے…