وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خط

وزارت مذہبی امور نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد کی موجودگی کے باعث پی ٹی اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر خط لکھ کر پی ٹی اے سے مواد ہٹانے مطالبہ کردیا۔

وزارت مذہبی امور نے پی ٹی اے کو ایک مرتبہ پھر خط لکھا ہے جس میں انٹرنیٹ اور سوش میڈیا پر فحش مواد پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے اخلاق باختہ مواد کے سوشل میڈیا پر موجودگی کے معاشرے پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس طرح کے مواد کا اثر عام انسانوں خصوصاً نئی نسل پر بہت برا پڑ رہا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معاشرے کی کچھ اپنی سماجی و مذہبی روایات اور اصول ہیں، اس طرح کا مواد پاکستان کی سماجی، اسلامی اور مشرقی روایات کے یکسر منافی ہے، پی ٹی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P