بلوچستان میں دوست اور دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے: سرفراز بگٹی
لوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صوبے میں سکیورٹی فورسز ’اس وقت گرے ایریا میں کام کر رہی ہیں یعنی دوست اور دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے۔‘ بی بی سی سے خصوصی بات چیت میں سرفراز بگٹی نے یہ بات ایک ایسے وقت میں کہی جب کہ صوبے میں […]