رکن اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن اسمبلی عادل بازئی کو نااہل قرار دے کر نشست خالی قرار کے لیے دائر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 […]