Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پیپلز پارٹی سے رابطہ نہیں، مسلم لیگ(ن) سے انتخابی اتحاد پر اتفاق ہو گیا ہے، فضل الرحمٰن
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق المدارس کا اجلاس تھا مختلف امور پر بات چیت ہوئی، کل کنونشن سینٹر میں بڑا اجتماع […]
نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈرون گرا دیا؛ 85 جاں بحق
نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک مذہبی تقریب جاری تھی اور 300 سے […]
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے سے زائد کا اضافہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ قیمت میں اضافہ اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق تمام صارفین پر ہوگا جبکہ […]
ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا، لشکری رئیسانی
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔ کوئٹہ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بلوچ سیاستدان نے ن لیگ میں شمولیت سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک […]
سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت
سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کر دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری پاکستان، افغانستان، بنگلادیش، عراق، شام، نیپال، نائیجریا اور بھارت سمیت 25 ممالک کے سفر سے حتی الامکان گریز کریں۔ سعودی محکمہ صحت کی جانب […]
پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت نہیں ملی، وہ میری طبیعت کو جانتے ہیں، اعتزاز احسن
سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ صرف ن لیگی انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، سائفر کیس سب سے کمزور ہے، پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت نہیں ملی۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے […]
ڈالر مزید 53 پیسے سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے 63 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ، روپے کی قدر بحال ہونے لگی۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو انٹر بینک میں ڈالر مزید 53 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 284 روپے کا ہو گیا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کےخلاف پہلی بار ٹی 20 سیریز جیت لی
پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے منیبہ علی، عالیہ ریاض کی جارحانہ بیٹنگ اور سعدیہ اقبال، فاطمہ ثنا کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیان کے مطابق […]
وزارت خزانہ نے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کردیے
وفاقی وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے پُرامن و شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے فوج سے مدد مانگ لی
الیکشن کمیشن نے پُرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد کےلیے فوج سے مدد مانگ لی، آئندہ الیکشنز میں پولنگ اسٹیشنز پر پاک فوج کی تعیناتی کےلیے الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے لکھا ہے کہ الیکشنز کے انعقاد کے لیے اہلکاروں کی کمی کا […]
