Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

کوئٹہ میں قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کرگئیں

کوئٹہ میں قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق آرزو حیدر گزشتہ روز ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں تھیں اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جانبر نہ ہو…

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، ایران ہرقسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا،تمام اقدامات حق…

امریکا سے مذاکرات کیلیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا؛ ایران

امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی 22 اپریل کو ختم ہو رہی ہے اور صدر ٹرمپ نے اس سے قبل مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے وفد اسلام آباد روانہ بھی کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ بار بار جنگ بندی معاہدے میں…

سیزفائر میں توسیع نہیں ہوگی، ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی دے دی۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میری توقع ہے کہ بمباری ہوگی کیونکہ میرے خیال میں یہ ایک بہتر حکمت عملی ہے۔ انہوں نے مزید…

نوجوانوں کی ناراضگی حکومت سے ہو سکتی ہے لیکن ریاست سے نہیں ہونی چاہیے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزےراعلیٰ بلوچستان مےر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ناراضگی حکومت سے ہو سکتی ہے لیکن ریاست سے نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ کچھ عناصر نوجوانوں کو منظم انداز میں ریاست سے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان ہر…

کوئٹہ ‘ غیر رجسٹرڈ واٹر پلانٹس کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ایکشن جاری

کوئٹہ 21اپریل ۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر رجسٹرڈ اور ناقص بوتل بند پانی کی فراہمی کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طور پر کام کرنے والے مزید 10 واٹر پلانٹس سربمہر کر دئیے گئے۔ترجمان بی ایف اے کے مطابق خصوصی مہم کے تحت فوڈ سیفٹی…

کوئٹہ سے پہلی حج پرواز روانہ ہو گئی‘300 سے زائد عازمین کی شرکت

کوئٹہ(اے اےن اےن) بلوچستان سے رواں سال حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز منگل کی شام ہوا، پہلی حج پرواز شام 7 بجکر 30 منٹ پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ارضِ مقدس کے لیے روانہ ہوگئی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجود ہوں…

کوئٹہ،ضبط شدہ 400 کلو چاندی کو سیسے سے بدلنے کے اسکینڈل کی تحقیقات شروع، جے آئی ٹی کی تجویز

کوئٹہ: ایف آئی اے نے کوئٹہ سے لاہور منتقلی کے دوران ضبط شدہ 400 کلو چاندی کو سیسے سے تبدیل کرنے کے بڑے اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے کہ اسمگلروں نے کسٹمز اہلکاروں کی ملی بھگت سے…

مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے ڈبل روڈ کو نوپارکنگ کے فیصلے کو مسترد کر دیا

کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے کوئٹہ شہر کے وسطی علاقے ڈبل روڈ کو “نو پارکنگ” قرار دینے کے حکومتی فیصلے کو سختی سے مسترد کر دیا۔ اس سلسلے میں انجمن تاجران ڈبل روڈ کے تاجروں کی جانب سے ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں مرکزی…

ثالثی کی کوششیں سے حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو سمجھنا ہوگا امریکی اڈے اُن کے لیے نقصان کا باعث ہیں، حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے۔ لاہور میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافیوں اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P