Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے وفد کی تصدیق کے حوالے سے ایران کی جانب سے باضابطہ جواب کا تاحال انتظار ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا کہ…

امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا

امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی افواج نے بحرالکاہل میں بے نام اور پابندیوں کے شکار تیل بردار بحری جہاز پر کارروائی کی۔ امریکی محکمہ جنگ کے مطابق امریکی فوج نے پابندی…

صیہونی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

اسرائیل کی فوج اور آبادکاروں کی جانب سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں غزہ اور مغربی کنارہ میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک نومولود بچہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی…

وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل نے ملک کیلئے نہایت عمدہ کردار ادا کیا: نوازشریف

صدرن لیگ نوازشریف نے گلگت بلتستان پارلیمانی بورڈ کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی پوری لیڈر شپ آپ کے شانہ بشانہ ہے،ن لیگ سے زیادہ گلگت بلتستان کو اور کوئی نہیں جانتا،ن لیگ کی گلگت بلتستان کی خدمت اپنی مثال آپ ہے،شہباز…

محمود اچکزئی اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہ لینے پر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض

اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت میں دوریاں پیدا ہوگئیں۔ اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہ لینے پر تحریک انصاف سے ناراض ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق 9 اور 19 اپریل کے جلسوں کے اعلان سے پہلے اچکزئی سے مشاورت نہیں کی گئی، جلسے کے…

مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا گیا

تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب روک دیا ہے، ضمنی انتخابات 23 اپریل کو شیڈول تھے۔ الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران درخواستگزارجلال خان کے وکیل نے دلائل دئیے کہ…

لبنان میں حالیہ جنگ میں اب تک اموات کی مجموعی تعداد 2,387 ہوگئی

لبنان میں جنگ کے آغاز سے اب تک اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2,387 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 7,602 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو ہوگا۔ لبنان کی سرکاری…

انڈونیشیا میں 6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی کا کوئی خطرہ نہیں

انڈونیشیا کے جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیاکی جیو فزکس ایجنسی نے منگل کوبتایا کہ اس زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز 31 کلومیٹر…

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز،بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

نئےمالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلےہفتےمیں پیش کیا جائے گا،حکومت نےبجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کےمطابق تیارکرنےکا فیصلہ کیاہے،تنخواہ دارطبقے کو ریلیف دینےکی تجویز ہے،آئی ایم ایف کی مشاورت سےسپرٹیکس میں بتدریج کمی کی جائے گی،بی آئی ایس پی کے…

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خضدار میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت پر خراج تحسین

لاہور :  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P