Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وزیرداخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، خطے کی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے جنگ بندی میں توسیع کو مثبت پیش رفت قرار دیا۔ نیٹلی بیکر نے قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔…
پاکستان کی خطے میں قیام امن کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں؛ ایران
ایران نے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے کی جانے والی پاکستان کی کاوشوں کی قدر کرتے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی وزارت خارجہ کے…
ایران سے مذاکرات میں پیش رفت ممکن، دوسرے دور میں اچھی خبر متوقع ہے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے۔
امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فوج کو ہدایت دی ہے کہ ناکہ بندی جاری رکھی جائے اور ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار…
جو لوگ تبدیلی کی خواہش رکھتے ہیں تو وہ اپنا شوق پورا کر سکتے ہیں ‘وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان عوام کو معیاری انفراسٹرکچر کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے، اور محدود وسائل کے باوجود شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے ان…
حکومت بلوچستان کی امتحانی مراکز میں مرد افسران کے داخلے پرپاپندی
کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے امتحانی مراکز میں مرد افسران کے داخلے پرپاپندی عائد کردی خواتین مراکز کی نگرانی صرف مجاز خواتین عملہ کرے گا۔جاری اعلامیے کے مطابق طالبات کے امتحانی مراکز میں کسی بھی صورت مرد افسران یا مانیٹرنگ کمیٹی کے مرد ارکان…
وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کر دیا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے منصوبے…
کوئٹہ اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت کا الرٹ جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور سرحدی شہر چمن میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد محکمہ صحت نے ہنگامی بنیادوں پر الرٹ جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق…
ایرانی افواج کی امریکی حملوں پر طے شدہ اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی
ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے کوئی نیا حملہ کیا گیا تو وہ پہلے سے طے شدہ اہداف کو فوری طور پر نشانہ بنائیں گی۔
یہ انتباہ ایرانی فوج کے مرکزی کمانڈ خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز نے امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی فوجی…
چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب، پاکستانی دستے کی بھی شرکت
چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں پاکستانی دستہ بھی شریک ہے۔
قومی ریسلر انعام بٹ اور ایتھلیٹ فائقہ ریاض نے قومی پرچم اٹھائے پاکستانی دستے کی قیادت کی۔
40 رکنی قومی دستہ 6 کھیلوں میں شرکت کرے گا، ایشین بیچ گیمز 30 اپریل…
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کےفروغ پراجلاس ہوا،اجلاس کو الیکٹرک وہیکلزکی ملک گیر…