Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا۔ اسٹیٹ بینک نے ابوظبی فنڈ کو ایک ارب ڈالر کی آخری ادائیگی بھی کردی۔
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے، پاکستان یو اے ای کو گزشتہ ہفتے2.45ارب ڈالر…
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن،22 دہشت گرد ہلاک
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر میں مشترکہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت…
پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانے والے 5 سرفہرست ممالک میں شامل، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
عالمی ادارہ صحت کےمطابق پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانےوالے پانچ سرفہرست ممالک میں شامل ہے، ویکسینیشن سے 26 لاکھ بچوں کو قابل تدارک بیماریوں میں مبتلا ہو کر مرنے سے بچایا گیا ۔ ویکسین کی بدولت پاکستان سے چیچک کا مکمل خاتمہ کیا گیا، پولیو…
پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورک کی سروس کے معیار سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورک کی سروس کے معیار سے متعلق رپورٹ جاری کردی ، تین ماہ میں 159اضلاع سے اکٹھے کیے گیے نمونوں کی بنیاد پر رپورٹ تیارگئی ۔
پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق اوپن سگنل کے آزادانہ ٹیسٹوں پر مبنی قومی نتائج سامنے آ…
ڈوپ ٹیسٹ معاملے پرمحمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا
ڈوپ ٹیسٹ معاملے پر قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔
قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے ڈوپ ٹیسٹ کے مثبت آنے کےمعاملے پرتحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔
خیال رہےکہ آئی سی سی نے…
اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی شوہر سے علیحدگی کی خبریں زیرگردش
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑوکی شوہرسےعلیحدگی کی خبریں زیرگردش ہیں۔
اداکارہ سوہائےعلی ابڑو ایک ایسی اسٹار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی ازدواجی زندگی کو نجی رکھا ہے اور کبھی کبھار اپنےشوہر اوربیٹی کے ساتھ…
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔
جنگ پر مذاکرات شروع نا ہونےکادباو،گولڈ مارکیٹس میں مسلسل چوتھےروزسونے کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے…
ہیٹ ویو کا خطرہ، بیشتر شہروں میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے نے مختلف علاقوں کے لیے 5 مئی تک شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا۔
اعلامیے کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، کراچی، حیدرآباد، سکھر،لاڑکانہ، جیکب آباد،…
راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی
راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی،سب سے زیادہ تعداد کا تعلق کراچی ریجن سے ہے،سما نے تفصیلات حاصل کرلیں۔
سما کو موصول تفصیلات کےمطابق رواں سال سرکاری حج اسکیم میں 43.5 فیصد خواتین شامل ہیں،…
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی…