Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں گے۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد خطے میں جاری پیشرفت، جنگ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ دورہ…
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں کثیرالجہتی اور سفارت کاری کے ذریعے امن کےعالمی دن کے موقع پر پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایسے وقت…
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سیز فائر میں 3 ہفتے کی توسیع کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ایران کے ساتھ ہمیشہ قائم رہنے والا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں امن کیلئے مل کر کام کرنے کا بھی…
مہنگائی کے مسائل پر سنجیدہ، عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے: فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کے مسائل پر سنجیدہ ہیں، عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔
پنجاب کے ضلع لودھراں کے پارٹی امیر میاں محمد کی وفات پر گھر آمد پر فاتحہ خوانی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا…
چین کی ایرانی پرچم بردار کارگو شپ سے متعلق ٹرمپ کے دعوے کی تردید
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی افواج کی جانب سے ضبط کیا گیا ایرانی پرچم بردار کارگو شپ دراصل چین کی جانب سے ایران کے لیے تحفہ تھا۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو…
ایرانی وزیر خارجہ کی مختصرٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع،حکومتی ذرائع
ذرائع کاکہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ہمراہ آج پاکستان آمد متوقع ہے ۔
ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے بعد ایرانی…
امریکہ ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں لاک ڈاؤن نے کرونا وائرس کی یاد دلا دی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری سخت لاک ڈاؤن کے باعث شہر کی معمولاتِ زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ سڑکیں ویران ہیں، دکانیں بند ہیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہونے سے شہری گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کو گھروں سے…
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، پزشکیان اور قالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر رد…
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر مشترکہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں نہ کوئی شدت پسند ہے اور نہ اعتدال پسند، بلکہ سب ایرانی اور انقلابی ہیں۔
صدر پزشکیان نے…
اگلے مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 5.1 فیصد رکھنے کی تجویز
نئے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تجاویز پر کام جاری ہے۔ اگلے مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 5.1 فیصد رکھنے کی تجویز ہے۔
رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔ آئی ایم ایف، عالمی بینک اور اے ڈی بی کی شرح…
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے داخلے کی شدید مذمت
مسجدِ اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی اور اسرائیلی آباد کاروں کی دراندازی پر پاکستان اور سعودی عرب سمیت 8 مسلم ممالک نے مشترکہ آواز بلند کر دی ۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے واضح کیا کہ مسجدِ اقصیٰ کا پورا احاطہ صرف…