Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پربیان میں کہا امریکی فوج نےنائیجیریامیں داعش کےاعلیٰ رہنما کو ختم کردیا،میری ہدایت پرامریکی…

اسرائیل کا حماس کے سینئر ترین رکن عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی حکام نے حماس کے عسکری ونگ القسام کے سینئر ترین رکن عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نےغزہ شہر کےمحلے رمل کے ایک اپارٹمنٹ پرغیرمعمولی حملہ کیا،اسرائیلی حکام کے مطابق حملے کےکچھ دیر بعد…

وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو

کوئٹہ(یو این اے ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے عوام دوست سیاست اور پسماندہ طبقات کی خدمت ہی پیپلز پارٹی کا منشور ہے پرائمری ہیلتھ کیئر نظام…

بلوچستان میں ترقیاتی اور طبی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے ‘ سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کا دن صرف چند ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا نہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کا دن ہے ماضی میں بلوچستان کے عوام شاید یہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے کہ…

رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے سابق ڈی سی کوئٹہ پر سنگین الزامات

اسلام آباد ،کوئٹہ(یو این اے )رکنِ قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی نے قومی اسمبلی کے فلور پر خطاب کرتے ہوئے سابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پر اخلاقی گراوٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ اپنے خطاب میں ایم این اے نے…

بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا، تربت اور لسبیلہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی کی لہر نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جہاں جنوبی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 مئی سے 29 مئی یعنی عید الاضحی تک صوبے کے گرم اضلاع شدید گرمی کی…

بلوچستان میں ممکنہ مون سون بارشوں کی تیاری شروع کر دی گئیں

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ممکنہ مون سون بارشوں کی تیاری، جنگلات میں آگ اور گرمی کی لہر سے نمٹنے کے لیے جامع ہنگامی منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مون سون سیزن، اربن فلڈنگ، ممکنہ سیلابی صورتحال اور…

انٹرٹینمنٹ کانز فیسٹیول کی تاریخ کا مہنگا ترین انداز کس اداکارہ کا؟

کیا آپ کانز فلم فیسٹیول میں 1300 کروڑ بھارتی روپے میں تیار ہو کر پہنچنے والی اداکارہ کا نام جانتے ہیں؟ بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق 1946ء میں شروع ہونے والا کانز فلم فیسٹیول اب صرف فلموں کا نہیں عالمی فیشن کا بھی ایک بڑا مرکز بن چکا…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو…

تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری نہیں دی، ممکن ہے نہ دی جائے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تاحال تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری نہیں دی گئی، تاہم ممکن ہے منظوری دی جائے اور ممکن ہے نہ دی جائے۔ طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تائیوان سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P