Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

انمول پنکی کی نشاندہی پر کراچی سے 45 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس نے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اے ون کمپلیکس میں چھاپا مار کر بھاری مقدار میں کوکین برآمد کر لی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ منشیات 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ہے۔ پولیس…

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور، سابق را چیف کا ناکامی کا اعتراف

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق چیف اے ایس دولت نے بھی اس کا اعتراف کر لیا۔ بھارت روزِ اول سے ہی پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف رہا، تاہم تمام تر…

پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ پولیس افسر کیوں بچاتےر ہے؟ تفتیش کا دائرہ وسیع

کوکین کوئین انمول عرف پنکی  کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ کون افسر اسے بچانے میں ملوث رہا، اس حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ ڈی…

تحریک کا آغاز کردیا، حکومت نے روش نہ بدلی تو ملگ گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک کا آغاز ہوگیا، حکومت نے روش نہ بدلی تو ملگ گیر احتجاج کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاج کیا، عوام کی…

پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ابھی ناکام نہیں ہوئیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ناکام نہیں ہوئیں لیکن سفارتی عمل انتہائی مشکل مرحلے میں ہے۔ نئی دلی میں پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے نے کہا کہ…

کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار

کراچی میں گرفتار کوکین ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کی نشاندہی پرساؤتھ پولیس نے رات گئے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں،ملزمہ کی نشاندہی پرسچل گوٹھ کےعلاقےمیں گھرکی تلاشی کے دوران کوکین برآمد کرلی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انمول عرف…

چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

چین نے ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ تنازع کا جلد حل خطے کے مفاد میں ضروری ہے، مذاکراتی چینل کو جلد از جلد دوبارہ کھولا جانا…

امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہاصدرشی جن پنگ سےکئی امور پرگفتگو ہوئی جو اچھی رہی، چین مرحلہ وار اپنی مارکیٹ…

آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر 11 نئی کڑی شرائط عائد کردیں،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر 430 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف…

پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا ہے جبکہ پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش اور معدنیات کے شعبے میں مشترکہ کام کے مواقع ہیں۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P