Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا اور اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان سے اہم ملاقات بھی کی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے ایک…

ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریبِ تقسیمِ اعزازات میں پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ کے افسروں اور جوانوں کو قومی خدمات، بے مثال بہادری اور قربانیوں کے اعتراف میں اعلیٰ عسکری اعزازات سے نواز دیا۔ تقریب…

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا

مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا۔ خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان نے 1.75 ارب یوآن کے بانڈز پر 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول کی، پاکستان کو پانڈا بانڈ پر 5 گنا زیادہ…

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ…

حراست کے دوران پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کرلیے، ملزمہ سے متعلق مزید اہم انکشافات

لاہور میں منشیات فروش پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مئی 2024 میں پولیس نے منشیات فروش کا ایک گینگ پکڑا تھا، جس کے کارندوں کی نشاندہی پر پنکی کو بھی حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران…

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز کا اسلام آباد میں رنگارنگ آغاز

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز کا اسلام آباد میں رنگارنگ آغاز ہو گیا، ملک بھر سے خصوصی کھلاڑی ایونٹ میں شریک ہیں۔ چیئرپرسن سپیشل اولمپکس پاکستان رونق لاکھانی نے نیشنل گیمز کا افتتاح کیا اور کہا کہ بہترین کھلاڑیوں کو ورلڈ گیمز میں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔  کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے…

بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 9 سے شہرت پانے والی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بالی وڈ اداکارہ نے 18 برس کی عمر میں ایران چھوڑا تھا اور وہ اداکاری کی غرض سے ہندوستان آگئی تھیں لیکن اب…

تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چینی صدر کی امریکی صدر سے گفتگو

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ امریکا اور چین کے تعلقات میں سب سے اہم مسئلہ ہے، تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں۔ دورہ چین کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے…

معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کےلئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین قرار

وفاقی وزیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور باکو کے درمیان روز بروز فاصلے کم ہو رہے ہیں، معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کے لئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین ہے۔ مشکل کی گھڑی میں دیے گئے ساتھ کو کبھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P