Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔

 کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 388 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔1 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 278.64 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More