انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
ایرانی نژاد ماڈل اور اداکارہ مندانا کریمی نے تقریباً 16 سال انڈیا میں گزارنے کے بعد ملک چھوڑنے کا اعلان کر کے شوبز حلقوں اور سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اپنی بے باک رائے اور ایران میں جاری حالات پر کھل کر اظہار کرنے کے باعث وہ پہلے ہی خبروں میں […]
