کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ […]
