Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا ہے۔

 

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پربیان میں کہا امریکی فوج نےنائیجیریامیں داعش کےاعلیٰ رہنما کو ختم کردیا،میری ہدایت پرامریکی فوج نےداعش کمانڈرکو ہلاک کیا،بلال المنوکی عالمی سطح پرداعش کادوسرا کمانڈر تھا،بلال المنوکی اب افریقا کے لوگوں کو دہشت زدہ نہیں کرے گا۔

 

امریکی صدر نےمزیدکہاایران کوروکنےمیں تیل 200 ڈالرتک بھی جاتا تومنظورتھا،ایران کےپاس جوہری ہتھیار ہوتا وہ اسے استعمال کرتا،آبنائےہرمزکھلی رہے گی اورعالمی استحکام بھی آئےگا،ایران آبنائے ہرمزکو بطور ہتھیار استعمال نہیں کرسکتا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More