قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ختم، چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کا مشاہدہ کیا

قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے تربیتی کیمپ ختم ہو گیا ہے۔

قومی کھلاڑیوں نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ساڑھے تین گھنٹے پریکٹس کی، جبکہ ٹیم کل شام چار بجے دوبارہ ٹریننگ کرے گی۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بھی قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کی بیٹنگ و بولنگ پریکٹس کا مشاہدہ کیا۔

انہوں نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ سے بھی ملاقات کی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ 25 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P