Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 8 ہزار 832 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 155 ڈالرز کم ہو کر 4545 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More