75 سالوں سے وفاق نے بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے ‘نوابزادہ خالد مگسی
اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ وفاقی وزیر نوابزادہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات بہتر بنانے کی ضروت ہے اس سلسلے میں وفاقی حکومت بلوچستان حکومت کو مکمل سپورٹ فراہم کریگی باپ پارٹی کو کسی اور پارٹی میں ضم نہیں کرینگے اگر کسی پارٹی کی خواہش ہے تو وہ آکر […]
