پشین ‘ غیر قانونی اسلحہ ‘ کالے شیشے والی گاڑیاں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاﺅن
پشین : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر کی خصوصی ہدایات اور وژن کے تحت ضلع پشین میں امن و امان کے قیام، جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کیلئے م¶ثر اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایس ایس پی پشین کیپٹن (ر) نوید […]
