Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
عوام بڑی جدوجہد کی تیاری کریں، نظام کو جڑ سے اکھاڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام بڑی جدوجہد کی تیاری کریں، اب نظام کی شاخیں نہیں کاٹیں گے، جڑ سے اکھاڑ دیں گے۔
خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں ’بدل دو نظام‘ کے عنوان سے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اچھی تیاری کر رہے ہیں: مائیک ہیسن
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کےلیے اچھی تیاری کر رہے ہیں۔
لاہور میں وائٹ بال کیمپ کے دوران گفتگو میں ہیڈ کوچ نے کہا کہ کیمپ میں آج وارم اپ میچ کھیل رہے ہیں، یہاں نئے کھلاڑی آئے ہیں جن…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے قدیم درخت کی تصویر کے ساتھ خصوصی پیغام جاری کردیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک قدیم درخت کی تصویر کے ساتھ خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے ایران کی تہذیبی اور تاریخی جڑوں کو اجاگر کیا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر ایک قدیم درخت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایران کی…
پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیان کو غیرذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدی
پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے متنازع اور اشتعال انگیز انٹرویو کو غیر ذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ جوہری طاقت رکھنے والے ہمسائے کو…
صنم سعید اور روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
پاکستانی اداکارہ صنم سعید اور ماڈل روما ریاض عالمی شہرت یافتہ کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول میں صنم سعید پہلی بار شرکت کر رہی ہیں، جہاں انہیں “South Asian Women Excellence in…
پی ٹی آئی حکومت میں دباؤ میں تھا، جوچیز کرنا چاہ رہا تھا وہ نہیں کر پا رہا تھا، شبر زیدی
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں دباؤ میں تھا،جو چیز کرنا چاہ رہاتھا وہ نہیں کر پا رہاتھا، پراپرٹی ویلیو ایشن کے ٹیبل کو ریوائز کرنے کی کوشش کی تھی، تاجروں کو رجسٹرڈ…
پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے بنگلہ دیش کے 278 رنز کے جواب میں 21 رنز بنالیئے
پاکستان نے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش کے 278 رنز کے جواب میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 21 رنز بنا لیئے ہیں اور 257 رنز کا خسارہ باقی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ دیش کو…
مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر باکو پہنچ گئیں ، آذربائیجان پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ، ڈپٹی منسٹرڈیفنس انڈسٹری مہمان باکی شوف عباس نےاستقبال کیا ۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز تین روزہ دورے میں حکومت…
قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا
بجلی کی پیداوارمیں استحکام اورپاور سیکٹر کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے،قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہازپاکستان پہنچ گیا۔
پورٹ قاسم حکام کےمطابق مہزم نامی بحری جہاز راس لفان پورٹ سے 56 ہزار 573 میٹرک ٹن ایل این جی لیکر…
نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ
نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیاگیا ہے،اس اقدام سے جی ڈی پی کے اعشاریہ ایک پانچ فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔
مالی سال 2026-27 کےبجٹ کی تیاریاں جاری ہیں،انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس…