Browsing Category
بزنس
بزنس
اکتوبر میں مختلف ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ
اکتوبر 2023ء میں سالانہ بنیادوں پر مختلف ممالک سے درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق اکتوبر میں کویت سے درآمدات 434 فیصد اضافے کے بعد 20 کروڑ 82 لاکھ ڈالرز رہیں۔ ذرائع کے مطابق اکتوبر میں روس سے درآمدات 156 فیصد اضافے سے 9 کروڑ 7 لاکھ جبکہ […]
مہنگائی میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، سالانہ شرح بھی 41.90 فیصد کی تاریخی سطح پر
حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی 41.90 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مہنگائی میں بڑے پیمانے پر اضافے کی صورت ظاہر ہونا شروع ہوگئے، ملک میں مہنگائی […]
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 25 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ صوبہ خیبر پختون میں پاور ٹرانسمیشن نیٹ ورک میں توسیع کی جائے گی۔ بیان میں مزید کہا […]
زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ساڑھے گیارہ کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ قومی مرکزی بینک نے 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کی رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا کہ ہے کہ 10 نومبر کو ختم […]
اسٹاک مارکیٹ میں 57ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 498پوائنٹس کی تیزی کے بعد انڈیکس کی 57000پوائنٹس کی ریکارڈ سطح بھی عبور ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس میں 140 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جوکہ بڑھتے بڑھتے 498 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔ انڈیکس بڑھ کر 57178 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ دوسری […]
بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری کو کرانے کا اعلان
بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری 2024 کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈھاکا میں بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا۔ ادھر بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) گزشتہ 48 گھنٹے سے حکمراں جماعت عوامی لیگ کے خلاف احتجاج پر ہے، اپوزیشن […]
روپےکی قدر میں کمی، ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر27 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 288 روپے 14 پیسے ہوگئی ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ طے، 70 کروڑ ڈالر ملیں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد قرض کی اگلی قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 71 کروڑ ڈالر کی قسط […]
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق سرکاری اور نجی اسکیمز کا […]